پولیس نے ڈاکوں کے ٹھکانوں کو آگ لگا دی، ایک ڈاکو ہلاک

اسلام آباد(آئی این پی)کچے کے علاقے میں پنجاب پولیس کا ڈاکوں کے خلاف گرینڈ آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا، ڈاکوں کے کئی ٹھکانے گرانے کے بعد جلا دیے گئے،ترجمان پنجاب پولیس کے بیان کے مطابق سندھ پولیس کے ساتھ بروقت معلومات کا تبادلہ کرتے […]

سندھ حکومت کا صحافیوں کی سہولت کا بڑا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

کراچی(آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ مہنگائی میں لوگوں کو ریلیف دیناچاہتے ہیں، کل پاکستان میں آئین کو مقدس سمجھنے والوں کا دن تھا،کراچی پریس کلب میںپریس کانفرنس کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں […]

میرپور خاص جیل میں مرنے والے قیدی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کیا انکشاف ہوا؟

میرپورخاص(آئی این پی)سینٹرل جیل میرپور خاص میں 2 روز قبل ہلاک ہونے والے قیدی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی۔رپورٹ کے مطابق منشیات کے مقدمے کے قیدی کے جسم کے مختلف حصوں پر زخموں کے 12 نشانات پائے گئے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک […]

سابق میئر کراچی وسیم اختر کے گھر چوری، پولیس افسر، اس کے بیٹے اور بہو کے خلاف مقدمہ درج

کراچی(آئی این پی)سابق مئیر کراچی وسیم اختر کے گھر ڈیفنس فیز 6 میں 9 مارچ کو چوری کی بڑی واردات کا مقدمہ سابق مئیر کراچی نے ڈرائیور کی مدعیت میں درخشاں تھانے میں درج کرادیا۔ کروڑوں مالیت کی چوری میں پولیس نے سابق پولیس افسر، […]

پی ٹی سی ایل کا زیرزمین کیبل چوری کرنے والا گروہ پکڑا گیا، شناخت سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی)کراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے سائٹ میں کارروائی کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے زیر زمین کیبل چوری کرنے والے گروہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو جنید شیخ کے مطابق […]

کوئٹہ پولیس کے 2 اہلکار کراچی میں گرفتار کر لیے گئے، بڑا مقدمہ قائم

کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ پولیس کے دو اہلکار کراچی میں منشیات اسمگل کرتے ہوئے ساتھی سمیت گرفتار کرلیے گئے ہیں۔۔۔۔ دونوں پولیس اہلکاروں سمیت تین ملزموں کو کراچی کے علاقے بلدیہ موچکو پولیس چیک پوسٹ کے قریب […]

کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ایک دن میں کیسے حل ہو گیا؟

کراچی (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ایک دن میںحل ہوگیا۔جمعرات کو وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی میں رمضان المبارک کے دوران گیس کے دبائو میں کمی، تعطل […]

بیٹی کے ہمراہ ماسٹر ڈگری مکمل کرنے والے کراچی کے ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی(آئی این پی)کراچی میں لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹرچینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور خاتون زخمی ہوگئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک شخص کی شناخت ڈاکٹر بیربل گینانی کینام سیکی گئی ہے، ڈاکٹر بیربل آئی اسپیشلسٹ تھے اور […]

کراچی کی میئر شپ کسی کو خیرات میں نہیں دیں گے، پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نے اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)رہنما پیپلز پارٹی اور وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سراج الحق کس اصول کی بنیاد پر کراچی کی میئر شپ کا تقاضا کر رہا ہے۔سراج الحق کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی […]

محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے 18طیارے خراب کیوں ہونے لگے؟

کراچی(آئی این پی)وفاقی حکومت کے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے 18طیارے گرائونڈ ہو گئے،نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے طیاروں کا فلیٹ 2021سے گراونڈ ہے،نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے 10طیارے کراچی اور 8لاہور میں ہیں، مناسب دیکھ بھال اور […]

پیپلز پارٹی اورپی ٹی آئی کے کارکن آپس میں لڑ پڑے گتھم گتھا ہو گئے، ایک دوسرے پر گھونسوں اور لاتوں کی بارش

حیدر آباد(آئی این پی)سندھ کے مختلف علاقوں میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے دوران حیدرآباد میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑے،حیدرآباد، نوابشاہ، خیرپور، سکھر، سانگھڑ، جیکب آباد، کندھ کوٹ، لاڑکانہ اور بدین سمیت سندھ کے 15اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات […]

close