حکومت پر جمہوری حملہ کرنے اسلام آباد آ رہے ہیں، بلاول بھٹو نے عوامی طاقت ساتھ ہونے کاد عویٰ کر دیا

کراچی(آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد آ رہے ہیں،ہم حکومت پر جمہوری حملہ کریں گے،عوام کی طاقت ہمارے ساتھ ہے،اس لئے ہمیں کسی حمایت کی […]

مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم کو زخمی حالت میں دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ

جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم کو زخمی حالت میں دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل گڑہی خیرو میں پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت سمیت اس کے دو […]

گونگے اور بہرے افراد کا جائز مطالبات کیلئے احتجاج، ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا

جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد میں گونگے اور بہرے افراد کا مطالبات کے حق میں احتجاج، مظاہرین کا ڈی سی آفس کے گیٹ کے سامنے دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں گونگے اور بہرے افراد کی جانب سے مطالبات کے حق میں شہید اللہ […]

پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی، شہری کا گمشدہ پرس 2 لاکھ ر وپے نقدی کے ساتھ واپس لوٹا دیا

کراچی (آئی این پی) ضلع ایسٹ پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کردی،شہری زبیر احمد دو لاکھ روپے رقم اسپتال کے لیے لے کر جا رہا تھا،شہری سے موٹر سائیکل پر یونیوسٹی روڈ پر پرس گر گیا دوسرے شہری نے اٹھا لیا-اسی وقت ایس ایچ […]

چھاپے کے دوران ایس ایچ او اور اہلکاروں پر تشدد، وردیاں پھاڑ دی گئیں

کراچی(آئی این پی)کراچی میں پولیس اہلکاروں کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران تشدد کیا گیا اور ان کی وردیاں پھاڑ دی گئیں۔ ماڈل کالونی میں چھاپہ مارنے آئے پولیس اہلکاروں پر کئی افراد نے تشدد کیا، ہوٹل پر موجود کئی افراد نے ایس ایچ او […]

زرداری سب پر بھاری ثابت ہو رہے ہیں، پی ڈی ایم کے”لائن آف ایکشن“ کو ہی تبدیل کرا دیا، حافظ حسین احمد میدان میں آ گئے

کراچی(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ایک بار پھر آصف علی زرداری اپوزیشن پارٹیوں کے دیگر سربراہان پربہت ہی بھاری ثابت ہورہے ہیں اور پی ڈی ایم میں نہ ہوتے ہوئے […]

ڈاکوؤں کا گودام پر دھاوا، 80 لاکھ روپے مالیت کی چائے پتی لوٹ کر فرار

کراچی(آئی این پی)پولیس چیف کی تبدیلی بھی اسٹریٹ کرائم کم نہ کرسکی، شہر بھر میں دندناتے ڈاکو نے گودام سے 80 لاکھ روپے مالیت کی چائے لوٹ لی ،شہر قائد کو اسٹریٹ کرائمز اور ڈاکوؤں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا، پولیس کی ناقص […]

کراچی میں ڈاکوؤں کا راج، تاجروں کا سندھ حکومت کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیدیا

کراچی(آئی این پی) چیئرمین آل کراچی تاجراتحاد عتیق میر نے شہر قائد میں روز بروز بڑھتے اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے صوبائی حکومت کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیدیا۔، چیئرمین آل کراچی تاجراتحاد عتیق میر کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے […]

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان، گذشہ 24 گھنٹے میں کتنی کمی ہوئی؟

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پیر کوکمی کا رجحان دیکھا گیا اور قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 27 […]

سال 2021، سندھ میں غیرت کے نام پر 176، صرف کشمور میں 27 افراد کی جان لے لی گئی

گھوٹکی(آئی این پی) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر میاں بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے علاقے بوڑی کڑک میں پیش آیا، جہاں ایک گھر سے میاں بیوی کی […]

جماعت نہم جنرل گروپ ریگولر کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان

کراچی(آئی این پی)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سال 2021ء ایس ایس سی پارٹ ون(جماعت نہم) جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ سید شرف علی شاہ کی ہدایت کے مطابق […]

close