کراچی، گزشتہ تین سالوں کی طرح اس سال بھی میراتھن ریس ہو گی،تاریخ مقرر کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)کمشنر کراچی اقبا ل میمن نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں کی طرح موجودہ سال بھی میراتھن ریس 13 فروری کو منعقد ہوگی،جس کے لئے آن لائن رجسٹریشن کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے،انتظامیہ کی خواہش ہے کہ کراچی کے شہری زیادہ […]

بلدیاتی قانون پرکسی بھی جماعت کی غلط فرمائشیں پوری نہیں ہوں گی، صوبائی وزیر اطلاعات نے اپوزیشن کی غلط فہمی دور کر دی

بدین(آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ مخالفین کے کہنے پر 2001کا بلدیاتی نظام کسی صورت بحال نہیں ہو گا، جماعت اسلامی اورپیپلزپارٹی میں بلدیاتی نظام سے متعلق ڈائیلاگ ہوئے ہیں لیکن بلدیاتی قانون پرکسی بھی جماعت کی غلط فرمائشیں پوری نہیں […]

سندھ حکومت کو ایم کیو ایم سے خطرہ ہے، ایم کیو ایم کے ذمہ ار رہنما کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے جماعت اسلامی پر سندھ حکومت کو ریلیف دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات کے اندھیرے میں جماعت اسلامی نے معاہدہ کر کے سندھ حکومت کو ریلیف دیا، […]

مسجد میں فائرنگ، پیش امام سمیت 3 افراد جاں بحق

شکارپور(آئی این پی)شکارپور کے علاقے گڑھی یاسین میں مسجد میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعہ شکارپور کے علاقے گڑھی یاسین کے قریب گوٹھ حبیب جکھرو میں پیش آیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور […]

پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی، 7 بھارتی ماہی گیر وں کو گرفتارلیا گیا

کراچی(آئی این پی)ترجمان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 7 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایم ایس اے کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے پر پہلے حدود سے باہر جانے […]

دعا منگی کیس، ملزم کا فرار، گرفتار سب انسپکٹر کو بڑا ریلیف مل گیا

کراچی(آئی این پی)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے دعا منگی اغواء کیس کے ملزم کے فرار ہونے کے معاملے میں غفلت کے مرتکب گرفتار سٹی کورٹ لاک اپ انچارج سب انسپکٹر قمرالدین کی ضمانت منظور کر لی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ملزم سب انسپکٹر قمر […]

صالح پٹ، صحرائی علاقے میں اونٹوں کا میلہ سج گیا اونٹوں کا رقص اور دوڑ بھی منعقد کی جائے گی

سکھر(آئی این پی)صالح پٹ کے صحرائی علاقے میں اونٹوں کا میلہ سج گیا،میلے میں ملک بھر سے اعلیٰنسل کے اونٹ شامل،اونٹوں کا رقص اور دوڑ بھی منعقد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سکھر ضلع کی تحصیل صالح پٹ کے صحرائی علاقیمیں اونٹوں کے میلے […]

پولیس ٹریننگ سینٹر میں کورونا ویکسی نیشن سے اہلکاروں کی حالت خراب ہو گئی، ڈاکٹر سمیت محکمہ صحت کے پانچ اہلکار ذمہ دار قرار

سکھر(آئی این پی)خیرپورپولیس ٹریننگ سینٹر میں کورونا ویکسی نیشن لگنے سے اہلکاروں کی حالت خراب ہونے کا معاملہ،محکمہ صحت کی غفلت سامنے آگئی،ڈاکٹر سمیت محکمہ صحت کے پانچ اہلکار ذمہ دار قرار،کمپلین سیل انچارج نے رپورٹ ڈی آئی جی سکھر کو پیش کردی،ذمہ داروں کے […]

پیپلزپارٹی کی سندھ میں حکومت نہیں بچے گی، وفاقی وزیر اسد عمر نے چونکا دینے والا دعویٰ کر دیا

کرچی(آئی این پی) وفاقی وزیر اسد عمرنے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سندھ میں حکومت نہیں بچے گی جو کچھ پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی کے ساتھ کیا لوگ منافع سمیت لوٹائیں گے،کراچی میں جدیدٹرانسپورٹ کانظام نہیں تھا لیکن آج کراچی کے لوگ گرین لائن […]

پلاٹوں کے جعلی کاغذات بنانے والا نیٹ ورک بے نقاب، ملزمان کے ہوش اڑا دینے والے انکشافات

کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں پلاٹوں کے جعلی کاغذات بنانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا، پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے پلاٹوں کی جعلی فائلیں برآمد کرلیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں شاہراہ نورجہاں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور کارروائی کے دوران […]

معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی تو احتجاج، دوبارہ دھرنے کا آپشن موجود ہے، ہم اعلان کرکے وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دیں گے، بڑی دہمکی دے دی گئی

کراچی(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی تاریخی جدو جہد اور سندھ اسمبلی پر محیط احتجاجی دھرنے کے باعث سندھ اسمبلی پر 29دن پر محیط احتجاجی دھرنے کے باعث سندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی و […]