شاہ لطیف یونیورسٹی کی طالبہ کے اغواء کی کوشش، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا

کراچی(آئی این پی)خیرپور میں یونیورسٹی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے نوٹس لے لیا ہے۔ جمعہ کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی ایم شیخ نے منگل 28 دسمبر کو ڈپٹی کمشنر خیر پور اور ایس ایس پی […]

اب کی بارمیئر کراچی پیپلز پارٹی کا آئے گا، پیپلز پارٹی کے بڑے لیڈر نےبڑا دعویٰ کر دیا

کراچی (آئی این پی) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں ہماری خواہش ہے کہ جلد سے جلد بلدیاتی انتخابات ہوجائیں۔ اس بار میئر کراچی پیپلز پارٹی کا ہی آئے گا،پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کو کراچی […]

کراچی میں رینجرز کوپولیس کے اختیارات دینے کا مطالبہ سامنے آ گیا

کراچی (آئی این پی)چھوٹے تاجروں نے لوٹ مار اور دیگر جرائم کی روک تھام کے لیے رینجرز کے سال 2013 والے اختیارات بحال کر کے ایف آئی آر درج کرنے کے اختیارات دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں آل […]

پشاور سے پی ٹی آئی کے عروج اور پشاور میں ہی زوال کی پیشنگوئی بلاول بھٹو نے کی تھی، پیپلز پارٹی کے لیڈر کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی)وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول نے پہلے ہی کہا تھا کہ پی ٹی آئی پشاورسے پروان چڑھی اس کازوال بھی پشاورسے ہوگا۔سندھ میں کوئی نیا بلدیاتی نظام نہیں آیا ہے بلکہ 2013 کے اس […]

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات ، تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے تھا، پی ٹی آئی لیڈر کا انکشاف

کراچی (آئی این پی)سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کے پی کے الیکشن میں ٹکٹس دینے میں ہم سے کچھ غلطیاں ہوئی وہاں تحریک انصاف کا مقابلہ تحریک انصاف سے تھا مقامی تنظیم امیدواروں کو آپس میں جوڑ […]

مسیحی برادری کے ملازمین کو چھٹیوں کے پیسےملنے پر کرسمس کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں

کراچی (آئی این پی)واٹر بورڈ مسیحی برادری کے ملازمین کو لیو انکیشمینٹ ملنے پر کرسمس کی خوشیاں دوبالا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی واٹر بورڈ کے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین نے کرسمس سے قبل لیو انکیشمینٹ ملنے پر وزیر بلدیات سندھ و […]

پاکستان میں جمہوریت کے نام پر فراڈ ہورہا ہے،سابق میئر نے لہجہ سخت کر لیا

کراچی(آئی این پی)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کے نام پر فراڈ ہورہا ہے، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت جمہوری دہشتگرد ہے جو کل کے دہشتگرد آج بنا رہی ہے۔ ہم اپنے بچوں کو ایک ایک […]

اسکول کی تعمیر ومرمت کا کام ٹھیکیدار ادھورا چھوڑ کر غائب، تدریسی عملہ مشکلات کا شکار

جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آبادکے پھول باغ کیمپس اسکول کی تعمیر ومرمت کا کام ٹھیکیدار ادھورا چھوڑ کر غائب، تدریسی عملہ مشکلات کا شکار، طلباء و طالبات سخت پریشان، واش روم کی سہولت سے بھی محروم، وزیر تعلیم، سیکریٹری و دیگر سے نوٹس لینے کا […]

ہم ریاست کے وفادار ہیں پیپلز پارٹی کی حکومت کے وفادار نہیں، سابق میئر کراچی نے حقیقت بیان کر دی

کراچی (آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم ریاست کے وفادار ہیں پیپلز پارٹی کی حکومت کے وفادار نہیں،پاکستان کو چلانے والا ستر فیصد کما کر دینے والا شہر کراچی ہے، اگر آپ نے پیپلز پارٹی […]

کراچی پولیس کا اہلکار جوئے سٹے کے اڈے کا سرپرست نکلا، گرفتار کر لیا گیا

کراچی(آئی این پی) پولیس کا اہلکار جوئے سٹے کے اڈے کا سرپرست نکلا، پولیس نے چاکیواڑہ عمرلین سے پولیس اہلکار اعجازعرف پیما کو گرفتار کرکے غیرقانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے چاکیواڑہ عمرلین سے پولیس اہلکار اعجازعرف پیما کو گرفتار کرلیا، ایس […]

ہزارہ ایکسپریس ٹرین سے اترتےہوئے باپ بیٹا حادثے کا شکار، باپ جاں بحق بیٹا شدید زخمی

نوشہروفیروز(آئی این پی) ہزارہ ایکسپریس ٹرین سے اترتے وقت باپ بیٹا حادثے کا شکار، جلدی بازی میں اترنے کی کوشش میں ٹرین کی زد میں آکر باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی ریلوے ذرائع، نوشہروفیروز کا رہائشی ضعیف شخص علی محمد سہتو اپنے بیٹے عبدالرشید […]