گھوٹکی: ناروواہ کینال پر پل کے ٹوٹے حصے سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں گرگئے۔ پولیس کے مطابق صبح کے وقت 7 سالہ بچہ پل کراس کرتے ہوئے گر کر ڈوب گیا، بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو میں تاخیر ہوئی جس […]
کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 1 میں نظارت میں کھڑی گاڑیوں میں لگی آگ بجھا دی گئی۔ اس حوالے سے فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے 30 سے زائد گاڑیاں جل گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ سے متاثر ہونے والی […]
حیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسماعیل ڈاہری کو لطیف آباد سے ساتھی سمیت گرفتار کیا گیا ہے ان کے قبضے سے 5 کلوچرس،کلاشنکوف اور نقدی برآمد ہوئی ہے جس کے بعد مقدمہ بھی درج […]
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈی آئی جی میرپورخاص اور ایس ایس پی میرپورخاص کو معطل کر دیا۔ چیف سیکریٹری نے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی میرپورخاص کی معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے۔وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کو پینشن کے حق سے محروم رکھنے کے لیے سول سروس ایکٹ 1973 میں ترمیم صوبائی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ کے ترمیمی […]
سکھر (پی این آئی) قریشی گوٹھ میں لوڈر رکشہ تالاب میں گر گیا، حادثے میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق لوڈر رکشےمیں سوار افردا کا تعلق ایک ہی گھرسے ہے جو کسی شادی کی تقریب میں […]
کراچی(پی این آئی)معروف شاعر اجمل سراج طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کی جانب سے شاعر اجمل سراج کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ان کا انتقال نجی اسپتال میں ہوا۔اہلخانہ کےمطابق 56 برس کے اجمل سراج پھیپھڑوں کے […]
کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 12 میں شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ شہری کا کہنا ہے کہ تین ملزمان اس سے گاڑی چھیننے کی کوشش کررہے تھے۔پولیس کے مطابق شہری نے خود کو بچانے کے لیے ایک […]
لاہور میں منشیات فروشی کے الزام میں ٹبی سٹی تھانے میں تعینات سب انسپکٹر سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار افراد میں خاتون بھی شامل ہے۔چند روز قبل مذکورہ پولیس اہلکار نے منشیات فروش […]
کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے ڈیوٹی کی مد میں وصول کردہ 30 ارب روپے سندھ حکومت کو دینے سے انکار کردیا۔ سندھ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اسمبلی کمیٹی روم میں اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین پبلک اکاؤنٹس […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ ایکسائزسندھ نےپریمئم نمبرپلیٹس کےلیےآن لائن بولی کاعمل شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے، سندھ کےسینئروزیرشرجیل میمن نےکہاکہ پلاٹینم،گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں نمبر پلیٹس پراب آن لائن بولی لگائی جاسکےگی ۔ شرجیل میمن نےمحکمہ ایکسائز،ٹیکسیشن ونارکوٹکس کنٹرول کےاجلاس میں گفتگوکرتےہوئےکہا کہ پریمئم […]