ایکشن شروع، کراچی میں غیرقانونی تعمیرات کی لسٹ طلب کر لی گئی

کراچی(آئی این پی)محکمہ بلدیات نے غیرقانونی تعمیرات کی لسٹ طلب کرلی، نگراں وزیر بلدیات کے احکامات پر ڈی جی ایس بی سی اے سے معلومات طلب کرلی گئیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ بلدیات نے غیرقانونی تعمیرات کی لسٹ طلب کرتے ہوئے ڈی جی ایس بی سی […]

کراچی میں کے الیکٹرک کے خلاف احتجاجی مظاہرے

کراچی(آئی این پی) جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کے خلاف شہر بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے۔کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے الیکٹرک کے میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، ہماری لڑائی کے […]

کراچی ہیروئن رکھنے کے کیس میں خاتون کو 14سال کی سزا سنا دی گئی

کراچی(آئی این پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کراچی کی عدالت نے ہیروئن رکھنے کے کیس میں خاتوں کو 14سال کی سزا سنا دی۔عدالت نے ملزمہ پر 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ منشیات […]

ہم کام چاہتے ہیں لڑائی نہیں، حافظ نعیم الرحمان نے کراچی کے سے بڑے مسئلے کی نشاندہی کر دی

کراچی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی فراہمی کا نظام ہے، ہم کام چاہتے ہیں لڑائی نہیں۔ایم ڈی واٹر بورڈ آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان […]

کراچی، صبح سویرے کروڑوں لوٹ لیے گئے

کراچی (پی این آئی) ایک ہی دن میں 2 مختلف مقامات پر بینک میں رقم جمع کرانے کے لیے جانے والے پیٹرول پمپ کے عملے سے ایک کروڑ روپے کے قریب کیش لوٹ لیا گیا۔۔۔۔ کراچی پولیس حکام کے مطابق سائٹ ایریا، میٹروویل میں پیٹرول […]

پی آئی اے نے آفیسرز ایسوسی ایشن کا آفس سیل کر دیا، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی)پی آئی اے انتظامیہ نے پی آئی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کا آفس سیل کر دیا، ساسا کی جانب سے دیگرتنظیموں کے ساتھ مل کر احتجاج کیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرنے […]

گیس لوڈشیڈنگ کے اوقات کار مقرر کرنے کی اطلاعات، سوئی سدرن نے مؤقف واضح کر دیا

کراچی(آئی این پی) کراچی میں سوئی سدرن گیس کی جانب سے گیس لوڈشیڈنگ کے اوقات کار مقررکرنے کی تردید کی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ شہر میں رات سے صبح کے اوقات میں گیس بند کی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی […]

کراچی کی یونیورسٹیوں کے پاس ہونے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ نہیں ملیں گے، وجہ سامنے آ گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی کی مختلف یہ کی انتظامیہ نے اس سال پاس آؤٹ ہونے والے طلبا کو لیپ ٹاپ نہ دینے کا عندیہ دیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں متعدد یونیورسٹیوں کی انتظامیہ کی مان مانی […]

الیکشن 7 سے 8 ماہ بعد ضرور ہوں گے، پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر نے پیشنگوئی کر دی

سکھر(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا الیکشن 7 سے 8 ماہ بعد ضرور ہوں گے۔سکھر میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا الیکشن کب ہوں گے یہ واض طور پر معلوم نہیں، میرا فلسفہ ہے کہ عوام […]

نئے چیف سیکریٹری سندھ کی تعیناتی کر دی گئی، ذمہ داری کس کو ملی؟

اسلام آباد(آئی این پی)چیف سکریٹری سندھ سہیل راجپوت کا کا تبادلہ کرکے ایڈمسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر محمد فخر عالم عرفان کو نیا چیف سکریٹری سندھ مقرر کردیا ہے۔ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کی چیف سیکریٹری سندھ تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا […]

مرتضیٰ وہاب نے گٹر کے ڈھکن بنانے کی فیکٹری کا افتتاح کر دیا، روزانہ کتنے ڈھکن بلدیاتی نمائندوں کو دیئے جائیں گے؟

کراچی (پی این آئی) کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے گٹر کے ڈھکن بنانے کی فیکٹری کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ واٹر بورڈ کارپوریشن نے اپنا پلانٹ لگایا ہے، اس پلانٹ کے ذریعے 3500 ڈھکنے اب تک تیار کر چکے ہیں جو بلدیاتی […]

close