عمران خان چارٹرڈ طیارے پر کراچی پہنچے، کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی) عمران خان کو وزارت عظمی ٰکے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد پی ٹی آئی نے پشاور کے بعد کراچی میں پاور شوکیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اورعمران خان، شاہ محمود، شیخ رشید ، اسد عمر ، فیصل واوڈا […]

پی ٹی آئی صبر کرے اور تحمل سے کام لے، نبیل گبول نےمشورہ دے دیا

کراچی (آئی این پی )پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہاس ہے کہ پی ٹی آئی صبر کرے اور تحمل سے کام لے۔ ہفتہ کو گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی رہنما نبیل گبول نے کہا کہ 2018 میں جیسے حکومت کو لایا گیا ہم نے تحمل […]

کراچی، پی ٹی آئی جلسہ گاہ میں لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا، متعدد افراد زخمی

کراچی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے کراچی کے جلسے میں لائٹنگ اسٹینڈ گرنے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ہفتہ کوپاکستان تحریک انصاف کے کراچی کے جلسے میں لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا۔کراچی کے باغ جناح میں تحریک انصاف کا پاور شو ہوا جس میں کارکنوں کی […]

عمران خان چند ہفتوں میں دوبارہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے، فیصل جاوید نے ناقابل یقین دعویٰ کر دیا

کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سینیٹر فیصل جاوید خان نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آئندہ چند ہفتوں میں دوبارہ وزیر اعظم بن کر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

30 مئی تک امپورٹڈ حکومت ختم ہو جائے گی، شیخ رشید نے ڈیڈ لائن دے دی

کراچی (آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ عمران خان کو دوبارہ واپس نہ لایا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، 30 مئی تک امپورٹڈ حکومت ختم ہو جائے گی، عمران خان سے کہتا تھا […]

ہم ساڑھے تین چوہوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلادیں گے، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کو دھمکی دی گئی تو وہ عوام کے سامنے لائے، انہوں نے گھٹنے نہیں ٹیکے بلکہ کرسی کو لات ماری، امپورٹڈ حکومت کا بہت جلد دھڑن تختہ ہوگا، ہم ساڑھے تین […]

آصف زرداری کا جو یار ہے وہ غدار ہے، خرم شیر زمان نے ایم کیوایم کے خلاف نعرے لگوادیئے

کراچی (آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے جلسے میں نعرے لگوائے کہ آصف زرداری کو جو یار ہے وہ غدار ہے۔ہفتہ کوتحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے پی ٹی آئی کے جلسہ کے دوران کہاکہ کہ کراچی منی پاکستان ہے، […]

قائداعظم کا خواب عمران خان پورا کرے گا،اسدعمرکا اعلان

کراچی (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ قائداعظم کا خواب عمران خان پورا کرے گا، عمران خان نے دکھایا خود دار لیڈر ہوتا ہے تو کیسے قوم کھڑی ہوتی ہے۔ ہفتہ کو اسد […]

پاک فوج کے ترجمان کی پریس کانفرنس ، بلاول بھٹو نے جمہوریت کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا قرار دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ترجمان کی پریس کانفرنس جمہوریت کیلئے تازہ ہوا کا ایک جھونکا تھی، پاکستان کے تمام مسائل کا حل جمہوریت، جمہوریت اور مزید جمہوریت ہے، اگر ہم جمہوری […]

وزیراعظم شہباز شریف کا کراچی کا ایک روزہ دورہ، بڑے اعلانات کر ڈالے

کراچی (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)کی قیادت سے ملاقات کیلئے بہادر آباد مرکز کا دورہ کیا۔شہباز شریف نے وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعدبدھ کو کراچی کا پہلا دورہ کیا اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی […]

وفاق اور سندھ حکومت میں دوستانہ تعلقات بحال، نئے چیف سیکرٹری کی تقرری کر دی گئی

کراچی (آئی این پی )پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے سینئر ترین افسر ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کو چیف سیکرٹری سندھ تعینات کر دیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن گورنمنٹ آف پاکستان نے جاری کر دیا۔ڈاکٹر سہیل راجپوت اس سے قبل سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی […]

close