کراچی، مسافر کا جہاز میں انتقال، ہنگامی لینڈنگ

شارجہ سے بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی پرواز کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ترجمان ایوی ایشن کے مطابق طیارے میں سوار 42 سالہ بنگلا دیشی شہری کا انتقال ہو گیا، ایئر عربیہ کی […]

2 لاپتہ شہری گھر واپس پہنچ گئے، کون تھے؟

سندھ ہائی کورٹ میں 10 سے زائد لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران 9 سال سے لاپتہ شہری عبدالرحمٰن کے اہلِ خانہ پیش ہوئے۔ لاپتہ شہری عبدالرحمٰن کی بہن نے عدالت کو بتایا کہ 9 سال سے عدالتوں اور پولیس […]

عوام کے خون پسینے کی کمائی بجلی بلوں میں نچوڑے جانے کا دعویٰ

کراچی پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا  کہنا ہے کہ عوام کے خون پسینے کی کمائی بجلی بلوں میں نچوڑی جاتی ہے، حکومت عوام سے زائد بل لیتی ہے اور سہولتیں ایک خاص طبقے کو دی جاتی ہیں۔۔۔ کراچی […]

معروف نیوز اینکر کار حادثے میں جاں بحق

کراچی(پی این آئی)ٹریفک حادثے میں آج نیوز کے سابق نیوز اینکر عبداللہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شارع فیصل آواری ٹاور کے قریب کار حادثے میں جاں بحق جوان کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے عبداللہ آج نیوز […]

صوبائی دارلحکومت میں زوردار دھماکا

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے بلدیہ مدینہ کالونی میں سلینڈر کی دکان میں زوردار دھماکے سے آگ لگ گئی، آگ لگنے سے دکان اور اطراف میں موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا۔ آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ اور پولیس موقع پر پہنچی جبکہ بڑی تعداد […]

اسلام آباد میں جلسہ، کراچی سے پی ٹی آئی کا قافلہ چل پڑا

کراچی سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کا قافلہ اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گیا۔ قافلہ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں روانہ ہوا ہے، قافلے میں بسیں اور سیکڑوں گاڑیاں شامل ہیں۔حلیم عادل شیخ نے […]

ڈاکوؤں کی ڈیڑھ کروڑ لوٹنے کی کوشش، 2 شہری مارے گئے

کراچی میں ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی لیکن ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں شاپنگ مال کے قریب ڈاکوؤں نے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے کی کوشش کی، تاہم موقع پر موجود افراد […]

کراچی میں اربوں کا فراڈ کرنے والے پکڑے گئے

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے انٹیلی جنس ونگ نے بین الصوبائی جعلساز گروہ کے خلاف کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں کارروائی کی ہے۔ انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق اس کارروائی میں مختلف اداروں اور پولیس کو انتہائی […]

کراچی، پولیس مقابلہ، ڈاکو نے پل سے چھلانگ لگا دی

کراچی کے علاقے جوہر موڑ کے قریب ملینیئم فلائی اوورپرپولیس مقابلے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں 2 ڈاکوؤں کو فلائی اوور پر بھاگتے دیکھا جاسکتا ہے اور پولیس بھی ان کے پیچھے موجود ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے فرار […]

سندھ ہائیکورٹ نے پابندی لگا دی

کراچی(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں کمپنیوں کی جانب سے سرکاری اجازت کے بغیر زیر زمین پانی نکالنے پرپابندی عائد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے زیر زمین پانی نکالنے پر ٹیکس کے نفاذ کا کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔حکم نامے میں […]

نئی گاڑیاں کیوں خریدی جارہی ہیں؟ سندھ حکومت کا مؤقف سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے گاڑیاں خریدنے پر سندھ حکومت کا مؤقف سامنے آگیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے آخری بار گاڑیاں 12-2010 میں خریدی گئی تھیں۔ سندھ حکومت کے مطابق پرانی گاڑیاں 8 لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے […]