کراچی(آئی این پی) سندھ میں کچے کے ڈاکوں کی جانب سے مندروں پر حملوں کی دھمکی اور ضلع کشمور میں مندر کو نشانہ بنائے جانے کے بعد آئی جی سندھ کے احکامات پر سندھ بھر کے تمام مندروں پر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا […]
کراچی (پی این آئی) لیاری گلستان کالونی میں پولیس اہلکار کو اس کے بھائی اور بھتیجوں نے مل کر فائرنگ اور تشدد کرکے قتل کیا اور فرار ہو گئے ہیں۔۔۔۔ کراچی پولیس کے مطابق لیاری گلستان کالونی میں فائرنگ سے کانسٹیبل اسماعیل جاں بحق ہوا، […]
کراچی(آئی این پی)شہر قائد اور لاہور میں بائیک سواروں نے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مزید کمی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی پر ملک کے دو بڑے شہروں کراچی اور لاہور کے شہریوں نے ردِ عمل […]
کراچی(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ سندھ میں میرٹ کا قتل عام ہو رہا ہے،کراچی میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر اے این پی سندھ شاہی سید نے مزید کہا کہ جعلی مینڈیٹ […]
کراچی(آئی این پی)کراچی میں پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث دونوں ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا،پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں ظہیر اور خلیل شامل ہیں، ملزمان نے دوران تفتیش قتل کا اعتراف بھی کر لیا ہے،پولیس کے مطابق […]
کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں آٹے اور چینی کی قیمت بلندترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کا ذمہ دار محکمہ خوراک سندھ کو ٹھہرایا گیا ہے۔چئیرمین فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین چوہدری عامر نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ پہلے گندم […]
بدین(آئی این پی)والدین کی دنیا اجڑ گئی، 3 معصوم بھائی تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔یہ افسوسناک واقعہ بدین کے نواحی علاقے تلہار میں پیش آیا جہاں رہائشی رفیق میمن کے گھر میں 3 بیٹوں کی لاشوں نے قیامت برپا […]
سیہون(آئی این پی)عام انتخابات کی تیاری کے سلسلہ میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے حلقہ میں عوام سے ملاقاتیں شروع کر دیں۔وزیر اعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے اپنے آبائی ضلع جامشورو سے منتخب بلدیاتی نمائندوں سے اہم ملاقات کی، مراد علی […]
کراچی (آئی این پی) ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 15 سے 50 روپے تک کی کمی ہوگئی، دالوں کی وافر مقدار ذخیرہ اور ڈیمانڈ میں کمی کی وجہ سے قیمتوں میں کمی ہو رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے تنگ عوام کے […]
کراچی(آئی این پی)شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی، بے لگام ٹینکر مافیا نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے قیمت کو ا?سمان پر پہنچا دیا، ٹینکر سات سے ا?ٹھ ہزار میں فروخت ہونے لگا۔شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پانی کی […]
کراچی(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نواب شاہ ایئرپورٹ کا کراچی ایئرپورٹ کے متبادل کا درجہ ختم کردیا۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق ملتان ایئرپورٹ کو کراچی کا متبادل ایئرپورٹ قرار دے دیا گیا ہے اور نواب شاہ ایئرپورٹ کا متبادل کا درجہ […]