حالیہ بارشوں کے باعث گندم کی ہزاروں بوریاں خراب ہونے لگیں

ٹنڈوالہ(آئی این پی)سندھ میں حالیہ بارشوں کے باعث گندم کی ہزاروں بوریاں خراب ہونے لگیں، اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ٹنڈوالہ یار میں نصر پور روڈ پر واقع گودام میں بوریاں بھیگنے سے گندم میں پھپھوندی لگ گئی ۔پاسکو کے سرکاری گودام میں […]

آئندہ سیاست میں عمران خان کا کوئی کردار نہیں، مولانا فضل الرحمان کی میڈیا ٹاک

سکھر(آئی این پی) پی ڈی ایم اور جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو سیاستدان ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نہ سیاسی تھا نہ ہے اور نہ ہی […]

سیلابی صورتحال کے سبب مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا

نواب شاہ ( آئی این پی)سندھ میں سیلابی صورتحال کے سبب مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیاسبزیوں اور اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ہوشرابا اضافے کے بائث غریب اور متوسط طبقہ مہنگائی کے سیلاب سے پریشان انتظامیہ کی تمام تر توجہ سیلابی صورتحال اور […]

بڑے شہر میں اسٹریٹ کریمنلز بے لگام، جنوری سے اب تک 58 ہزار وارداتیں، 74 شہری جان سے گئے

کراچی(آئی این پی)کراچی پولیس شہر میں بے خوف اسٹریٹ کرمنلز کو لگام ڈالنے میں بری طرح ناکام ہوگئی۔اسٹریٹ کرمنلز نے شہر کراچی میں لوٹ مار کا بازار سر گرم کیا ہوا ہے، ایک اعداد و شمار کے مطابق شہر میں صرف رواں ماہ لوٹ مار […]

کراچی والوں کیلئے اسلحہ لائسنسوں کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ کہ کراچی والوں کو اپنی حفاظت کے لیے اسلحہ لائسنس دیے جائیں، کراچی شہر کا کوئی علاقہ محفوظ نہیں، لگتا ہے جرائم پیشہ افراد کو لوگوں کو […]

کراچی، آٹے کی قیمت نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے

کراچی(آئی این پی)کراچی سمیت ملک بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، دس کلو آٹے کی قیمت آسمان سے بات کرنے لگی، غریب شہری کیلئے بچوں کو پیٹ بھر کے کھانا کھلانا مشکل ہوگیا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں […]

خاتون کے قتل کیس میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا

سکھر(آئی این پی)سکھرکی تحصیل پنو عاقل کے علاقے رضاگوٹھ میں خاتون کے قتل کیس میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق 12ستمبر کو بھائیوں نے اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، ایس ایچ او نے قتل چھپانے کے لیے […]

سیلاب متاثرین کا امدادی راشن من پسند افراد میں تقسیم ، حق داروں کو امدادی راشن سے محروم رکھا گیا ،متاثرین کا مؤقف

ٹنڈوالہیار (آئی این پی )ٹنڈوالہیار میں متاثرین نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے آنے والا امدادی راشن مبینہ طور پر من پسند افراد میں تقسیم کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹنڈوالہیار میں بارش اور سیلاب متاثرین کے […]

سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے وکیل کی عدم پیروی پر درخواست مسترد کر دی

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے نیب زدہ سرکاری افسران کیخلاف کارروائی اور عہدوں سے ہٹانے سے متعلق درخواست ایم کیو ایم کے وکیل کی عدم پیروی پر مسترد کردی۔ جسٹس محمد جنید غفار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو نیب زدہ […]

سندھ میں سیلاب متاثرین نے امداد نہ ملنے پر احتجاج شروع کر دیا سکھر، جیکب آباد میں سڑکیں بلاک کر دیں

کراچی(آئی این پی)سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب متاثرین نے امدادنہ ملنے پر احتجاج شروع کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق سکھر، جیکب آباد میں سڑکیں بلاک کردیں، بدین میں سیم نالے میں کٹ لگانے کے حامی اور مخالفین آمنے سامنے آگئے اور دو الگ […]

ڈیموں میں سیلابی پانی جمع کرنا ممکن نہیں ہے، وزیر اعلیٰ سندھ نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

حیدر آباد(آئی این پی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب سے ہونے والے تباہی کم کرنے کے لیے مختلف حلقوں کی طرف سے ڈیمز بنانے کی اہمیت کی تجاویز رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب اتنا زیادہ ہے کہ صرف […]