مسلح افراد نے ہیڈ محرر کو یر غمال بنا لیا، مارپیٹ کے بعد موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار

جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آباد میں پولیس غیر محفوظ ، مسلح افراد نے ہیڈ محرر کو یر غمال بنا لیا مارپیٹ کے بعد موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیروکراچی پولیس چیف جاوید […]

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور وار، کراچی میں پارکنگ فیس بڑھانے کی تجویز دیدی گئی

کراچی(آئی این پی)کراچی کے ایم سی نے شہر میں چارجڈ پارکنگ کی فیس بڑھانے کی تجویز دے دی۔کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) نے پارکنگ سائٹس اورنرخ ناموں پرنظر ثانی کی تجاویز دی ہیں جس میں نئے نرخ نامے کے لیے تھرڈ پارٹی سے مشورے […]

کراچی ، گذشتہ 9 ہفتے میں کتنے ہزار موٹر سائیکل چرا لیے گیے؟

کراچی(آئی این پی)کراچی میں موٹرسائیکل چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں گینگ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اے وی ایل سی حکام کے مطابق موٹرسائیکل چوری اور چھینے کی وارداتوں میں 100 سے زائد گینگز ملوث ہیں، نشے میں مبتلا افرادیومیہ درجنوں موٹرسائیکلیں انفرادی […]

امتحان میں نقل کی روک تھام، سندھ حکومت نے میٹرک، انٹر کے امتحان ٹھیکے پر دے دیئے

کراچی(آئی این پی)امتحانات میں نقل روکنے کے لیے سندھ حکومت کا انوکھا اقدام کرتے ہوئے نویں دسویں گیارہویں بارہویں جماعت کے امتحانات ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ کے تعلیمی بورڈز امتحانات لینے کے بجائے صرف تنخواہیں لیں گے۔ اس حوالے سے محکمہ یونیورسٹیز […]

شہریوں کے ساتھ آن لائن فنانشل فراڈ میں مسلسل اضافہ، سائبر کرائم ونگ کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟

کراچی(آئی این پی)پاکستان کے کئی شہروں خصوصاً کراچی میں شہریوں کے ساتھ آن لائن فنانشل فراڈ کی شکایات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ایسی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی دور دراز علاقوں میں موجودگی کے باعث ایف آئی اے سائبر کرائم کو کارروائیوں اور ملزمان […]

سندھ کے نجی اسکولوں میں کانچ کی بوتلوں میں مشروبات پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)سندھ کے نجی اسکولوں میں کانچ کی بوتلوں میں مشروبات پرپابندی لگا دی۔ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز نیکولڈ ڈرنک،کانچ کی بوتل پراسکولوں میں پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ماڈل کالونی کے نجی اسکول میں کولڈڈرنک کے کانچ سے طالبعلم کی موت ہوئی تھی، […]

یوٹیلٹی اسٹوروں سے چینی، گھی سمیت دیگر اشیا نایاب، سٹور من پسند افراد کیلئے ہول سیل شاپ بن گئے

سکھر(آئی این پی)سکھر کے یوٹیلٹی اسٹور وں سے چینی ،گھی سمیت دیگر اشیا نایاب ،اسٹور من پسند افراد کیلئے ہول سیل شاب بن گئے،عوام مایوس گھروں کولوٹنے لگے ، سماجی تنظیم کا متاثرہ شہریوں کے ہمراہ یوٹیلٹی اسٹور افسران و اسٹور اسٹاف کے خلاف احتجاجی […]

تیز رفتار بس نے 20 گاڑیوں کو روند ڈالا

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں راشد منہاس روڈ پر ایک تیز رفتار بس کی ٹکر سے لگ بھگ 20 کاروں کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس کے مطابق واقعہ راشد منہاس روڈ پر لال فلیٹس کے قریب […]

کراچی چڑیا گھر میں 21 سالہ گولڈن ٹیبی ٹائیگر مر گیا

کراچی(آئی این پی)کراچی چڑیا گھر میں الفائیڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہیکہ کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر آج صبح حرکت قلب بند ہونے سیمرا، ٹائیگر کی عمر 21 برس تھی۔ترجمان کے مطابق بنگال نسل کا […]

مردم شماری کے دوران موبائل چھینے جانے کی جھوٹی اطلاع پر عملے کا رکن گرفتار

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے لانڈھی میں مردم شماری کے دوران عملے سے موبائل چھیننے کی اطلاع جھوٹی نکلی۔پولیس کے مطابق جھوٹی اطلاع دینے پر مردم شماری عملیکے رکن شعیب کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہیکہ ملزم نے گزشتہ روز مردم […]

اسلام کوٹ، نجی اسکول کے طالب علم پر استاد کا تشدد، محکمہ تعلیم نے کیا ایکشن لیا؟

اسلام کوٹ(آئی این پی)اسلام کوٹ میں نجی اسکول کے طالب علم پر استاد کے مبینہ تشدد کے معاملے کا نجی اسکولز کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ جاوید نے نوٹس لے لیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر نے میرپور خاص ریجن کی انتظامیہ سے رابطہ کر کے انکوائری رپورٹ طلب کرلی […]

close