کراچی (آئی این پی) شاہ لطیف تھانے پر اسپیشلائزڈ یونٹ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کامیاب چھاپہ مار کر دو مغویان کو بازیاب کرالیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق قانون کے رکھوالے ہی قانون شکن نکلے، پولیس کے اسپیشلائزڈ یونٹ کو دوافراد […]
کراچی (آئی این پی) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کی جانب سے گرینڈ سحری کا اہتمام کیا گیا۔ پانچ لاکھ افراد کی سحر ی کیلئے شہر کے درجنوں مقامات پراوپن گرینڈ سحری کچن لگائے گئے۔جہاں ہزاروں کارکنان شہربھر میں گھر گھر سحری پہنچانے کیلئے متحرک […]
کراچی(آئی این پی)کراچی میں رواں سال ریبیز سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی، کتے کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے پر ایک اور بچے نے تڑپ تڑپ کر ماں کی آغوش میں دم توڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں وقت پر ویکسین نہ لگنے سے سگ […]
کراچی(آئی این پی)جماعت اسلامی نے ڈیجیٹل مردم شماری میں مبینہ فراڈ کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کل سے محکمہ شماریات کے دفتر پر کیمپ لگانے اور 30 اپریل کو احتجاجی مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس کے شہری اتوار کے روز موٹرسائیکل سواروں کی ریس لگانے سے پریشان آگئے۔کراچی کے علاقے ڈیفنس کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر اتوار کو بائیکرز ریسیں لگاتے ہیں جس میں مختلف علاقوں سے آنے والے نوجوان شامل […]
کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں 45ہزار کثیرالمنزلہ عمارتوں کو ابھی تک گنا ہی نہیں گیا نہ ہی کراچی کی کچی آبادیوں میں مردم شماری شروع ہوئی ہے،ایم کیو ایم فیڈرل […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گروہ کو اسلحہ فراہم کرنے والا اہم کارندہ محمد آصف اور سہولت کار عبدالہاشم گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اور ایمونیشن برآمد […]
کراچی(آئی این پی)تحریک انصاف سندھ نے جماعت اسلامی کے ساتھ بلدیاتی سطح پر اتحاد کی مخالفت کر دی،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات سے پہلے ہی مسائل کھڑے ہو گئے، تحریک انصاف سندھ نے اپنی قیادت کو جماعت اسلامی […]
کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ دن بدن صوبہ سندھ کے حالات بدتر ہوتے جا رہے ہیں، اتوار کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ 75سال بعد بھی کراچی کے حالات نہیں بدلے، کب بدلے […]
کراچی(آئی این پی) شہریوں کو کھانے کیلئے آٹا نہیں اور سرکاری گوداموں میں ہزاروں گندم کی بوریاں خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں حالات کچھ ایسے ہیں کہ مفت سرکاری ا?ٹا لینے کے لیے اب تک کئی شہریوں کی جان چلی […]
کراچی (آئی این پی) میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ، جس کے تحت سائنس گروپ کے امتحانات صبح کی شفٹ میں جبکہ جنرل گروپ کے امتحانات دوپہر کی شفٹ میں لئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی […]