لاڑکانہ (آئی این پی )سندھ کے شہر لاڑکانہ میں 50 روپے ادھار واپس نہ کرنے پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ملزمان نے گلاب جونیجو نامی شخص پر ڈنڈوں اور چھریوں سے حملہ کیا، واقعہ کے بعد تینوں ملزمان فرار ہو گئے۔موہن جو دڑو کے […]
سکھر(آئی این پی)سکھر بیراج سے مری ہوئی نایاب نسل کی ڈولفن برآمد، وائلڈ لائف اطلاع کے باوجود بے خبر ، تفصیلات کے مطابق سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 3سے مری ہوئی نایاب نسل کی ڈولفن برآمد ہوئی ہے ، سکھر بیراج انتظامیہ کے مطابق مری […]
سکھر(آئی این پی)سکھر پولیس کی کاروائی ،ایک منشیات فروش گرفتار ،بھگ برآمد ،مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق قاسم آباد مارکیٹ سکھر سے تھانہ اے سیکشن سکھر پولیس نے دوران گشت ایک جوابدار بنام شاھد عرف راجہ ولد خدا بخش منگریو سکنہ نواں گوٹھ سکھر کو […]
کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا کہ کے الیکٹرک نے شہریوں کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، نگران وزیراعلی غنڈہ گردی کا فوری نوٹس لیں۔پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا کہ کے الیکٹرک نے کراچی میں اجتماعی سزا کا […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدر فیصل ندیم نے کہا ہے کہ ملک کو لوٹنے والے ایک بار پھر نئے اور دلکش بیانیے کے ساتھ عوام کو لوٹنے کی تیاری میں ہیں۔چالیس سال سے حکومت کرنے والے کہتیہیں کہ نئے بیانیے کے […]
کراچی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے نگراں حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کیلئے گیس مہنگی اور میٹرچارجز بڑھانے والے فیصلے کو عوام دشمن اور سراسر ظلم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پر بجلی گرانا نہیں بلکہ نگراں […]
خیرپور(آئی این پی)نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سول ہسپتال خیرپور کی تشویشناک حالت دیکھ کر ڈائریکٹر فنانس کو معطل کرتے ہوئے ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے تبادلے کا حکم دے دیا اور ہسپتال کے معاملات کی مجموعی انکوائری کا بھی حکم دیا۔ […]
کراچی (پی این آئی) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں کی رقم میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔نئے جرمانوں کا اطلاق یکم نومبر سے شروع ہوگا۔۔۔۔۔ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سوار کو 500 روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا جب کہ ون وے کی […]
کراچی(آئی این پی)دبئی سے کراچی پہنچی ایک خاتون کا 96 لاکھ روپے مالیت کا سامان کراچی ائیرپورٹ پر کسٹمز ایکٹ کے تحت ضبط کر لیا گیا ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر کسٹمز کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے الیکٹرانکس کے […]
کراچی(آئی این پی)ایڈمنسٹریٹر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی زاہد ابراہیم بھٹی نے مختلف ممالک میں 13میڈل جیتنے کے بعد ورلڈ اسکالر شپ کے تحت امریکہ جانے والے ماہی گیر خاندان کے بچے امیر حمزہ پانجری کو امریکہ کا ہوائی ٹکٹ اسپانسر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق […]
کراچی(آئی این پی) جامعہ کراچی کے ہاسٹل کے بیت الخلا سے طالبعلم کی لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا، ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ مختارعلی کی موت نہانے کے دوران باتھ روم میں گرنے ہوئی۔تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کی ایچ ای جیکالونی میں […]