سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی تاریخ مقرر کردی

کراچی(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 16 اگست کو مقرر کردی ہے۔ گجرنالہ عمل درآمد کیس میں توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 2 رکنی بینچ کرے گا۔جسٹس محمد علی مظہر، […]

مجرموں کے معاشی حالات، اسٹریٹ کرائمز پر ایڈیشنل آئی جی کراچی کی انوکھی منطق

کراچی(آئی این پی) اسٹریٹ کرائمز پر ایڈیشنل Aئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجرم معاشی حالات پر مایوس ہے، اس لئے شہریوں کی جان لے لیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ کرائمز پر ایڈیشنل ا?ئی جی کراچی جاوید […]

کراچی میں گزشتہ روز اغوا ہونے والا 12 سالہ بچہ کہاں سے اور کیسے بازیاب ہوا؟

کراچی(آئی این پی)گزشتہ روز شہر قائد کے نیو ٹاؤن حدود سے اغوا ہونے والا 12 سالہ بچے کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورنگی الفلاح پولیس کی بڑی کارروائی سے نیوٹاؤن کی حدود سے اغوا ہونے والا 12 سالہ انسب کو بازیاب کرا لیا […]

کراچی میں ایک بار پھر ماڈل تھانے بنانے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی میں ایک مرتبہ پھر ماڈل تھانے بنائے جائیں گے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ تھانوں کی تنظیم نووقت کا تقاضاہے، چھوٹے تھانوں کو […]

پیپلزپارٹی تاحال نگران وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ کیوں نہیں کر سکی؟

کراچی(آئی این پی) سندھ میں نگران حکومت کے قیام اور مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی میں نگران وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نگران وزیراعلیٰ کے نام سے متعلق کسی پارٹی رہنما یا کابینہ رکن سے […]

سندھ اسمبلی کا الوداعی اجلاس، اراکین کیلئے بہاری بوٹی، چکن تکہ سمیت چٹ پٹے کھانے تیار

کراچی (آئی این پی)سندھ اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں اراکین کے لئے بہاری بوٹی، چکن تکہ سمیت چٹ پٹے کھانے تیار کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا الوداعی اجلاس آج ہوگا ، سندھ اسمبلی کے آخری اجلاس میں ارکان اسمبلی سج دھج کر ایوان […]

سرنگ کھود کر فرنس آئل چوری کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار

کراچی(آئی این پی)پولیس نے شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف میں سرنگ کھود کر فرنس آئل چوری کی کوشش کو ناکام بنا تے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے کراچی کے علاقے شاہ لطیف پیر سر ہندی گوٹھ میں تیل چوری کی ایک […]

رینٹ اے کار کے دفتر میں نوجوان کا قتل، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(آئی این پی) رینٹ اے کار دفتر میں بااثر افراد کے بدترین تشدد سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بااثر افراد کا اپنی عدالت لگانے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا،ناگن چورنگی کے قریب […]

عدالت نے سندھ حکومت کو نئی بھرتیوں سے روک دیا

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت کی جانب سے 140 سے زائد محکموں میں نئی بھرتیوں کے معاملے میں اہم پیش رفت، عدالت نے سندھ حکومت کو مختلف محکموں میں نئی بھرتیوں سے روک دیا۔نئی بھرتیوں کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے سندھ […]

حکومت کے جاتے ہی ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (آئی این پی)اینٹی انکروچمنٹ فورس کے ملازمین کے پروموشن کے لئے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کردی گئی ، افسران اور جوان 12 سال سے ترقی کے منتظر تھے۔تفصیلات کے مطابق اگلے عہدوں پر ترقی کے منتظر اینٹی انکروچمنٹ فورس کے ملازمین کیلئے خوشخبری […]

ایم کیو ایم پاکستان نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کرتے ہوئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے عام انتخابات کے […]

close