موبائل چوری کا الزام لگا کر سیکیورٹی گارڈ پر بدترین تشدد

کراچی : نجی سیکیورٹی کمپنی کے دفتر میں مینجر اور دیگر عملے نے موبائل چوری کا الزام لگا کر اپنے ہی سیکیورٹی گارڈ کو بدترین تشدد نشانہ بنایا، تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ پر سیکیورٹی کمپنی میں انسانیت سوز واقعہ پیش […]

محکمہ کسٹمز میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، اعلیٰ افسران کے تبادلے، کون کہاں چلا گیا؟

کراچی (آئی این پی) ملک میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے کریک ڈاؤن کے آغاز کے بعد محکمہ کسٹمز میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق فیدرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کی جانب سے محکمہ کسٹمز میں بڑیپیمانے پر […]

محکمہ جیل خانہ جات میں کرپٹ سسٹم کے خلاف گھیرا تنگ

کراچی(آئی این پی)محکمہ جیل خانہ جات میں کرپٹ سسٹم کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا، احتساب کی بازگشت سن کر کرپٹ سسٹم کے آلاکار بھاگنے لگے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات کے بااثر افسر سنیل حسین شاہ نے 90 روز کی رخصت لے لی […]

واٹر ٹینکر فائرنگ، درخشاں پولیس نے ڈرائیور کو ڈھونڈ نکالا

کراچی(آئی این پی)شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں ایک بااثر شخص کی جانب سے واٹر ٹینکر پر فائرنگ کے معاملے میں درخشاں پولیس نے متاثرہ ڈرائیور کو ڈھونڈ نکالا اور اس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق درخشاں پولیس نے […]

غیر قانونی طریقے سے پرائز بانڈ کی فروخت کرنے والا ڈیلر گرفتار، پہچان سامنے آ گئی

کراچی (آئی این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے غیر قانونی طریقے سے پرائز بانڈ کی فروخت کرنے والے ڈیلر کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 1500 ،200 اور100کےکئی پرائزبانڈبرآمد ہوئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے بولٹن مارکیٹ […]

کراچی میں عالم دین کے قتل میں دشمن خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کا شبہ

کراچی (آئی این پی) پولیس نے جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم مولانا ضیائ￿ الرحمان کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کیعلاقے گلستان جوہر میں نامعلوم افراد نے جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم مولانا ضیاالرحمان […]

97 ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کے نوٹیفکیشن جاری

کراچی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی پولیس کے 97 ایس ایچ اوز اور دیگر عہدوں کے پولیس افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ تقرریوں اور تبادلوں کی فہرست کے ساتھ ڈی آئی […]

کراچی، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ممتاز عالم دین جاں بحق

کراچی (پی این آئی) گلستان جوہر بلاک 16 میں فائرنگ سے مدرسہ مہتمم ممتاز عالم دین ضیاء الرحمان جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ کراچی پولیس نے فائرنگ کی جگہ سے نائن ایم ایم اور تیس بور پستول کے 10 سے زائد خول قبضے میں لے […]

ایم کیو ایم کا مصطفیٰ کمال کے حوالے سے اہم فیصلہ

کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان نے سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال کو عام انتخابات میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس […]

انتخابات میں ہم مخالفین کے جعلی مینڈیٹ پر جھاڑو پھیر دیں گے، ایم کیو ایم رہنما کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید مصطفی کمال نے کہا پیپلزپارٹی کے متعصب حکمرانوں نے 40 سال قبل کوٹہ سسٹم نافذ کرکے میرٹ کا قتل کیا۔مصطفی کمال نے کہا کراچی پورے پاکستان کو پالنے والا معاشی حب ہے، شہر پر باہر سے […]

انسولین، بلڈپریشر، امراض قلب کی ادویات مارکیٹ سے غائب، قیمتوں میں کئی گنا اضافہ پر کراچی کے تاجروں کا احتجاج

کراچی (آئی این پی) چیئر مین کراچی تاجر الائنس ویلفیئر ایسوسی ایشن ایاز میمن موتی والانے ملک بھر میں انسولین، امراض قلب، شوگر ، بلڈ پریشر اور دیگر ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر تشویش کا ا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادویات […]

close