پٹرول شاپ میں دھماکہ

کراچی(پی این آئی)پٹرول شاپ میں دھماکہ۔۔۔۔۔۔سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کی تحصیل محراب پورمیں غیر قانونی پیٹرول یونٹ شاپ میں آج صبح دھماکا ہوا ہے۔نوشہرو فیروز پولیس کے مطابق غیر قانوی پیٹرول یونٹ شاپ میں دھماکے کے باعث دکان کی چھت اڑ گئی۔نوشہرو فیروز پولیس […]

سفاک قاتلوں نے 8 سالہ بچےکاگلا کاٹ کر قتل کردیا ،تشویشناک خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں 8 سالہ بچے کو گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا، قتل کا مقدمہ والدکی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ نامعلوم افراد گلا کاٹ کر زخمی حالت میں فیڈرل بی ایریا میں واقع کارڈیو اسپتال کے […]

کون ہوگا وزیراعلیٰ سندھ؟ کون کونسے نام زیر غور

کراچی(پی این آئی)کون ہوگا وزیراعلیٰ سندھ؟ کون کونسے نام زیر غور۔۔۔۔۔۔پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کے وزیراعلیٰ کے لیے نامزدگی پر فیصلہ چند روز میں متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے لیے فریال تالپور، مراد علی شاہ، ناصر حسین شاہ اور شرجیل میمن […]

حلیم عادل شیخ کی درخواست پر سماعت، سندھ ہائی کورٹ نے حکم جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی)حلیم عادل شیخ کی درخواست پر سماعت، سندھ ہائی کورٹ نے حکم جاری کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔حلیم عادل شیخ کی […]

جی ڈی اے کا سندھ اسمبلی کی جیتی نشستیں چھوڑنے کا اعلان، وجہ کیا بنی؟

کراچی (پی این آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس جی ڈی اے نے سندھ اسمبلی کی جیتی نشستیں چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ سربراہ جی ڈی اے پیر پگارا نے کہا کہ ہم تو چاہتے ہیں ہماری جیتی دو نشستیں بھی پیپلز پارٹی کو دے دیں۔ میڈیا […]

اہم سیاسی جماعت کا نتائج کالعدم قراردینے کا مطالبہ

کراچی ( پی این آئی) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جعلی مینڈیٹ کسی صورت قبول نہیں، کراچی کے انتخابی نتائج کالعدم قراردیا جائے۔ عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ رد و بدل کے خلاف سٹار گیٹ، شاہراہ فیصل پر احتجاجی […]

کراچی، مہنگے موبائل فونوں سے بھری وین لوٹ لی گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی، مہنگے موبائل فونوں سے بھری وین لوٹ لی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی کے علاقے فیروز آباد میں موبائل فون لے کر جانے والی کورئیر کمپنی کی وین لوٹ لی گئی۔پولیس کے مطابق صدر موبائل مارکیٹ سے موبائل فون لے کر نکلنے والی وین کو لوٹا […]

کراچی ،قومی اسمبلی میں کس پارٹی کو کتنی نشستوں پر کامیابی ملی ؟

کراچی( پی این آئی)کراچی میں عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج آنےکا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اب تک کے نتائج کے مطابق کراچی کی 22 قومی اسمبلی کی نشستوں میں سے 11 میں متحدہ قومی موومنٹ […]

خالد مقبول صدیقی کی آزاد امیدواروں کوبڑی پیشکش

کراچی (پی این آئی ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں انتخابی جیت پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آزاد امیدواروں کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی پیشکش کر دی۔ خالد مقبول صدیقی کا […]

دھاندلی کا الزام عائد کر دیا گیا

کراچی ( پی این آئی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ویڈیو بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں ایک مرتبہ پھر سے ایم کیو […]

close