نگران وزیر اعلیٰ کو یرغمال بنائے جانے کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)مسلم لیگ ن سندھ کے رہنما بشیر میمن کا کہنا ہے کہ مقبول باقر بہترین جج رہے لیکن بیورو کریسی نے انہیں یرغمال بنایا ہوا ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بشیر میمن نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سے […]

شاپنگ سینٹر کی آگ، 25 افراد کی جانے بچانے کا کارنامہ، محمد عامر کو گولڈ میڈل دینے کا اعلان

کراچی (آئی این پی)کراچی تاجر الائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایاز میمن موتیو الا نے کراچی کے راشد منہاس روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی کے دوران اپنی جان پر کھیل کر 25افراد کی جان بچانے والے کراچی کے شہری محمد عامر کی حوصلہ […]

تمام محکموں سے سیاسی بھرتیوں کا ڈیٹا طلب کر لیا گیا

کراچی(آئی این پی)نگراں سندھ حکومت کی جانب سے تمام محکموں سے سیاسی بھرتیوں کا ڈیٹا طلب کر لیا گیا۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے تمام سیکریٹریز اور کمشنرز کو خط لکھا ہے۔خط چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر لکھا گیا ہے جس کے مطابق پچھلی […]

بلند ترین تجارتی، رہائشی و سرکاری عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے تمام ڈپٹی کمشنرزاور متعلقہ محکموں اور اداروں کو شہر میں موجود تمام بلند عمارتوں کا فائر سیفٹی ا?ڈٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں ، وزیر اعلی سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی کی سربراہی میں […]

سندھ پولیس نے ہائی وے پر سفر کرنے والے قومی کرکٹرز سے بھتہ وصول کیا

کراچی (پی این آئی) پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود اور عامر یامین نے سندھ پولیس پر رشوت لینے کا الزام عائد کیا ہے۔۔۔۔۔ایکس پر اپنے پیغام میں صہیب مقصود نے لکھا کہ سندھ پولیس میں کرپشن عروج پر ہے، ہم نے پولیس کو بتایا کہ ہم […]

سادہ اکثریت کسی جماعت کو نہیں ملے گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو غلط کیس میں سزادی گئی، الیکشن کی سب سے زیادہ ڈیمانڈ پیپلز پارٹی کر رہی ہے ، ہم 90روز کے اندر الیکشن چاہتے […]

پیپلز پارٹی بائیکاٹ کا انتظار کر رہی ہے، ایم کیو ایم کے رہنما کا انکشاف

کراچی (آئی این پی )سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا مینڈیٹ منقسم نہیں متحد ہے ، پیپلز پارٹی گزشتہ 15 سالوں سے اس صوبے پر قابض ہے، یہ شہر لاقانونیت اور بدترین […]

شہریوں نے مہران ایکسپریس کو خوفناک حادثے سے کیسے بچایا؟

جامشورو(آئی این پی) شہریوں نے کراچی آنے والے مہران ایکسپریس کو خوفناک حادثے سے بروقت بچا لیا، نامعلوم افراد ریلوے ٹریک سے فش پلیٹس کھول کر لے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق میرپورخاص سے کراچی آنے والی مہران ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی، نامعلوم […]

اورنگی ٹاؤن ڈکیتی کیس، ایس ایچ او ڈیفنس شوکت اعوان فرار ہوگیا

کراچی(آئی این پی)اورنگی ڈکیتی کیس میں تفتیشی ٹیم مطلوب ایس ایچ او ڈیفنس شوکت اعوان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاون میں ڈی ایس پی یوٹی اور دیگر اہلکاروں کی ڈکیتی کے بعد تفتیش میں مزید پیش رفت ہوئی ہے مشترکہ […]

کیا گٹر کا ڈھکنا میں نے یا ڈپٹی میئر نے چرایا ہے؟ مرتضیٰ وہاب غصے میں آ گئے

کراچی(آئی این پی) میمن گوٹھ میں گٹر میں گرنے والی دو سالہ بچی کی موت کے سوال پر مرتضیٰ وہاب نے خفگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کاکام بھی کیا کے ایم سی کرلے؟ کیامیں نے یا سلمان مرادنے گٹرکے ڈھکن چرائے ہیں؟انہوں […]

ڈپٹی میئر کے حلقے میں 2سالہ بچی گٹر میں گرکر جاں بحق

کراچی(آئی این پی)ڈپٹی میئر میئرسلمان عبداللہ مراد کے حلقے میں 2سالہ بچی گٹر میں گرکر جاں بحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں 2سالہ مسکان گٹرمیں گر کر جاں بحق ہوگئی ، تاہم بچی کی لاش نکال لی گئی ہے۔واقعہ ڈپٹی میئرسلمان […]