بغیر لائسنس ٹریول ایجنسی چلانے والا انسانی اسمگلر گرفتار، پہچان سامنے آ گئی

کراچی(آئی این پی)ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے بغیر لائسنس ٹریول ایجنسی چلانے والے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق انسانی سمگلرز کی گرفتاری کے لئے کریک ڈاون جاری ہے، ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل کراچی نے بڑی کارروائی کرتے […]

الیکشن کمیشن سندھ میں اہم ترین تقرری کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اور اب وہ بطور صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔ […]

سندھ میں اہم منصب پر تقرری کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)محمد سلیم خان کو ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ محکمہ اطلاعات حکومت سندھ تعینات کر دیا گیا۔ایس ڈی اینڈ ایس جی اے نے محمد سلیم خان کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، محمد سلیم خان کو گزشتہ ماہ ریگورلربنیادوں پر گریڈ 20 […]

کسانوں کو کھاد کی فراہمی کے حوالے سے اہم حکم جاری

کراچی(آئی این پی)وزیر اعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے صوبے بھر کے کمشنرز کو کھاد کی قلت سے متعلق مراسلہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ عوام الناس کیلئے کھاد کی شفاف تقسیم یقینی بنائی جائے۔وزیراعلی سندھ مقبول باقر نے کمشنرز کو […]

کراچی، ریلوے اسٹیشن پر بے ہوش ملنے والی ضعیف خاتون کے پاس لاکھوں روپے، زیورات برآمد

کراچی(آئی این پی)کراچی میں کینٹ ریلوے اسٹیشن پر بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی ضعیف خاتون کے پاس لاکھوں روپے اور زیورات پائے گئے۔ ضعیف خاتون کو ریلوے پولیس نے تحویل میں لیا۔ پولیس نے کہا کہ خاتون سے 15 لاکھ روپے، سونے کے […]

عدالت میں ہمارے مؤقف کی جیت ہوئی ہے، ایم کیو ایم رہنما کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے سے ایم کیو ایم پاکستان کے موقف کی ایک بار پھر تائید ہوئی ہے۔۔۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ثابت […]

کراچی، اربوں روپے کے پانی کی چوری پکڑی گئی

کراچی ُی این آئی) کراچی واٹر کارپوریشن نےتین ہٹی پل کے نیچےکارروائی میں اربوں روپےکی پانی کی چوری پکڑلی ہے۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کارپوریشن نے تین ہٹی پل کے نیچے کارروائی کی جس کے دوران 22 فٹ گہری خندق برآمدکرلی گئی۔۔۔اس حوالے سے کراچی واٹر […]

پرائیویٹ اسکولز کا ضمنی امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (آئی این پی ) سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن (سپلا ) اور آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی نے مشترکہ طور پر کراچی سمیت صوبے کے تعلیمی بورڈز کو کمشنرز کے حوالے کرنے کے نگراں صوبائی حکومت کے فیصلے کو سختی سے […]

مچھر کالونی میں دو گروہوں میں تصادم، کتنے مارے گئے؟

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مچھر کالونی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے تھے جو بعد […]

نوجوان کو دوسری شادی پر 9 سال قید کا حکم کرسچن میرج ایکٹ کے تحت سندھ میں پہلی سزا

کراچی (آئی این پی ) کراچی کی مقامی عدالت نے مسیحی نوجوان کو دوسری شادی پر سزا سنادی۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے جوشوا الیاس کو پاکستان کرسچن میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر 9 سال قید اور 25 ہزار روپے جرمانے کی سزا […]

کون قانون کی گرفت میں نہیں آئے گا؟ نگران وزیر اطلاعات سندھ کا انکشاف

کراچی(آئی این پی)نگراں وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ طاقت ور طبقے کو پتہ ہے کہ وہ قانون کی گرفت میں نہیں آئے گا،کراچی میں تقریب سے خطاب میں محمد احمد شاہ نے کہا کہ تمام مسائل وزیراعلی سندھ تک پہنچاوں […]