لاہور(پی این آئی)پولنگ اسٹیشنز پر چوکیدار کی تعیناتی ۔۔۔۔۔۔۔سندھ کے ضلع دادو میں 2 پولنگ اسٹیشنز پر 2 چوکیداروں کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ذرائع کے مطابق دادو کے حلقے این اے 228 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 241 اور پولنگ اسٹیشن […]