ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے جھلسنے کی حقیقت سامنےآگئی

کراچی(پی این آئی) ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے جھلسنے کی حقیقت سامنےآگئی۔۔۔ سولجر بازار میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار کے جھلسنے کا واقعہ قتل نکلا، ریٹائرڈ اہلکار کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل کے بعد واقعے کو حادثے کا رنگ […]

صوبے بھر میں کل عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(پی این آئی)صوبے بھر میں کل عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔سندھ حکومت نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے کل عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کل 23 مارچ کو عام تعطیل ہوگی۔کل نمازِ فجر کے بعد مملکت خداداد کی سلامتی کیلئے دعائیں […]

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بچہ جاں بحق

کراچی(پی این آئی)ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بچہ جاں بحق۔۔۔کراچی میں سہراب گوٹھ میں ڈاکو کی فائرنگ سے 8 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ اس کا 20 سالہ چاچا زخمی ہوگیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ڈاکو کا پیچھا کرکے مقابلے کے بعد اسے ہلاک […]

کار سے گولی لگی لاش برآمد، افسوسناک خبر

کراچی(پی این آئی)کار سے گولی لگی لاش برآمد، افسوسناک خبر۔۔۔ نارتھ ناظم آباد میں کارسے 30 سالہ شخص کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق کار سے لاش ملنے کا واقعہ نارتھ ناظم آباد مں لنڈی کوتل چورنگی کےقریب پیش آیا، اطلاع ملنے […]

کسان کارڈ شروع کرنےکا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) کسان کارڈ شروع کرنےکا فیصلہ۔۔۔سندھ کابینہ نے صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنےکافیصلہ کر لیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ اس فیصلے کے تحت گندم کی خریداری میں کسان کارڈ والوں کو ترجیح دی […]

ڈکیت گروہ کا سرغنہ، پولیس افسر کا بیٹا نکلا

کراچی(پی این آئی)ڈکیت گروہ کا سرغنہ، پولیس افسر کا بیٹا نکلا۔۔۔کراچی کے علاقے کلری لیاری میں 3 روز قبل مقابلے کے بعد گرفتار ہونے والے 2 ڈاکوؤں سے پولیس کی تفتیش جاری ہے جس میں اہم انکشافات سامنے آئے۔گرفتار ملزم شاہجہان اور مراد نے اپنے […]

عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان۔۔سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی۔ان […]

سندھ حکومت کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا اعلان

کراچی (پی این آئی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے محکمہ ایکسائز کو ہدایت کی ہے کہ ہر قسم کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے۔ تفسیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کا اعلیٰ سطح کا اجلاس سینئر صوبائی […]

سندھ میں کس کو کیا وزارت ملے گی، قیادت نے فیصلہ کر لیا

کراچی(پی این آئی)سندھ میں کس کو کیا وزارت ملے گی، قیادت نے فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے قلمدانوں کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سید ناصر حسین شاہ وزیرِ اطلاعات سندھ اور شرجیل میمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور ٹرانسپورٹ […]

تعلیمی سال کب سے شروع ؟ طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)تعلیمی سال کب سے شروع ؟ طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔محکمہ تعلیم سندھ کے نئے تعلیمی سال 2025-2024میں تبدیلیاں کی گئی ہیں جس کا شیڈول تیارکر لیا گیا۔ محکمہ تعلیم کاکہنا ہے کہ سکول اور کالجز کا تعلیمی سال یکم […]