اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے گرد گھیرا تنگ، ہدایت کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے گرد گھیرا تنگ، ہدایت کر دی گئی۔۔۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔پراوینشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سندھ کے تمام افسران کی چھٹیاں […]

دوبارہ گنتی چیلنج کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی کے رکنِ سندھ اسمبلی سر بلند خان نے کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس 112 میں ہوئی دوبارہ گنتی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست گزار سر بلند خان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ 2 ماہ سے […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پیپلز پارٹی کی موج لگ گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی کے ضلع کیماڑی کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 112 میں دوبارہ گنتی کے بعد پیپلز پارٹی کے محمد آصف کامیاب قرار پائے۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق دوبارہ گنتی کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کے محمد آصف نے 11 ہزار […]

بیوی پر تیزاب پھینکنے کا الزام ، عدالت نے شوہر کو کیا سزا سنا دی؟

کراچی (پی این آئی) کراچی میں بیوی پر تیزاب پھینکنے کا الزام ثابت ہونے پر عدالت نے شوہر کو کڑی سزا سنا دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج شرقی نے ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد اور گواہوں کے […]

اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

کراچی(پی این آئی)اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم۔۔۔وزیرِ تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ پرائمری اور جونئیر ایلیمنٹری اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔وزیرِ تعلیم سندھ کے مطابق اگست 2023 میں ٹیچرز بھرتی پر عائد […]

محکمۂ اینٹی کرپشن میں اصلاحات، سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)محکمۂ اینٹی کرپشن میں اصلاحات، سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔۔سندھ حکومت نے محکمۂ اینٹی کرپشن میں اصلاحات کا فیصلہ کر لیا۔اینٹی کرپشن سندھ نے پراسیکیوٹرز اور تفتیشی افسران کو ٹریننگ کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔وزیرِ محکمۂ انسداد بدعنوانی سندھ سردار محمد بخش […]

نازیبا ویڈیو اسکینڈل، ملزم گرفتار

کراچی(پی این آئی)نازیبا ویڈیو اسکینڈل، ملزم گرفتار۔۔۔کراچی کےعلاقے گلشنِ حدید میں اسکول پرنسپل کی نازیبا وڈیو اسکینڈل کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق مفرور ملزم کاشف شاہ کو ملیر سے گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم کاشف شاہ اسکول پرنسپل کا برادرِ […]

پرانی گاڑیوں کی فروخت ، اہم فیصلہ کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی)پرانی گاڑیوں کی فروخت ، اہم فیصلہ کر لیا گیا۔۔۔حکومت سندھ نے استعمال شدہ گاڑیوں کی ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں حکومت سندھ نے استعمال […]

سندھ میں بڑی گرفتاری روک دی گئی

کراچی(پی این آئی)سندھ میں بڑی گرفتاری روک دی گئی۔۔۔سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی سمیت فیملی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔غلام مرتضیٰ جتوئی کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت نے غلام مرتضیٰ جتوئی اور ان […]

بڑی سیاسی جماعت نے فیصل واڈا سے لاتعلقی ظاہر کر دی

کراچی(پی این آئی)بڑی سیاسی جماعت نے فیصل واڈا سے لاتعلقی ظاہر کر دی۔۔۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سرفراز راجڑ کو ریٹائر کرانا پیپلز پارٹی کا فیصلہ تھا، فیصل واوڈا پیپلز پارٹی میں نہیں ہیں۔سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

ایس ایس پی نے اہلکار کو تعویذ گنڈے کے الزام پر سزا دیدی

کراچی(پی این آئی) کراچی میں سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) پر تعویذ گنڈے کرنے کے الزام میں ایک ڈپٹی کانسٹیبل کو سزا دے دی گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ڈپٹی کانسٹیبل عبدالقیوم پر الزام عائد کیا گیا کہ وہ اس قبرستان گیا […]