کراچی میں کار پر فائرنگ

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کار پر فائرنگ۔۔۔کراچی میں گزری پل کے قریب نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق گزری پل کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے کار کے فرنٹ شیشے […]

ڈنڈا بردار ہجوم نے کے الیکٹرک عملے پر دھاوا بول دیا

کراچی(پی این آئی)کےالیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں عملے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ڈنڈا بردار ہجوم نے ڈیوٹی پر مامور گاڑی اور عملے پر دھاوا بولا، پولیس کی جانب سے کارروائی کے بعد […]

جماعت اسلامی کا لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کا اعلان

کراچی(پی این آئی)جماعت اسلامی کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بلوں میں اضافے پر ملک گیر احتجاج کیا گیا جب کہ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پانی کی بندش پر 26 جون کو شارع فیصل پر دھرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ […]

گزشتہ 9گھنٹوں میں 10لاشیں مل گئیں،عوام خوف میں مبتلا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں 9 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 10 لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیوحکام کے مطابق ممکنہ طور پر تمام افراد نشے کے عادی تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تین لاشیں لیاری کے لاشاری محلے میں کے ایم سی گراؤنڈ سے ملیں۔ […]

سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں گریڈ ایک سے 15 پر بھرتیوں کے خلاف درخواستوں پر جاری حکم امتناع میں توسیع کردی۔ درخواست گزار ایم کیو ایم کے وکیل کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔ عدالت نے سماعت 29 جون […]

پریمیئم نمبر پلیٹس کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر

کراچی (پی این آئی)سندھ میں پریمیئم نمبر پلیٹس کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی۔ محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب 29 جون کو مقامی ہوٹل میں ہوگی۔سندھ کے سینئر وزیر ٹرانسپورٹ، ایکسائز و ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن نے […]

افسوسناک خبر،باراتیوں کی بس الٹ گئی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے عوامی مرکز لال قلعہ کے قریب باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ عینی شاہد کے مطابق کئی اور گاڑیاں بھی حادثے زد میں آئی ہیں، پیچھے سے آنے والی […]

دوسری شادی کی خواہش، بیوہ قتل

کراچی(پی این آئی)دوسری شادی کی خواہش، بیوہ قتل۔۔بھینس کالونی میں سسر نے بہو کو بغدے کے وار کرکے قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، مقتولہ 5 بچوں کی ماں تھی ۔ایس ایچ او سکھن صلاح الدین غازی کے مطابق بھینس کالونی روڈ نمبر […]

کن کن علاقوں میں گیس بند رہے گی؟سوئی سدرن گیس کمپنی کا اہم اعلان

کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ عظیم پورہ سے جام صادق پل کراچی تک نئے بچھائی گئی 20 انچ قطر x 9 کلومیٹر گیس ڈسٹری بیوشن پائپ لائن منصوبے کا ہک اپ 2 اہم مقامات پر کیا جائے گا […]

سول اسپتال سے کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری ہوگئیں

کراچی(پی این آئی)سول اسپتال میں کینسر کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری ہوگئیں۔ اسپتال سے ادویات چوری ہونے کا مقدمہ سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خالد بخاری کی مدعیت میں تھانہ عیدگاہ میں درج کرلیا گیا ہے۔درج […]

کراچی میں فائرنگ، ہلاکتیں ہو گئیں

کراچی(پی این آئی)کراچی میں فائرنگ، ہلاکتیں ہو گئیں۔۔۔کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے باپ جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔واقعہ کورنگی میں ایل پی جی گیس کی دکان میں ڈکیتی کے دوران پیش آیا،جاں بحق شخص کی شناخت ظفر اقبال اور زخمی کی وہاب […]

close