ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ بورڈ اعلامیے کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 8 اپریل سے شروع ہوں گے۔اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ مجموعی طور پر 3 لاکھ 75ہزار طلبا و طالبات […]
سندھ کے ضلع جیکب آباد میں حق باہو مولا کے علاقے میں 3 بچے نالے میں گر گئے، جن میں سے 2 جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اہل علاقہ نے تینوں بچوں کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا، 12سال […]
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے بجلی بلوں کو کم کرنے میں ان کی جماعت کا بڑا کردار ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان نے بجلی کی قیمتوں میں […]
سندھڑی کے قریب گزشتہ روز پُراسرار آتشزدگی میں حاملہ عورت اور اس کے 2کم عمر بیٹوں کی ہلاکت کے واقعے نے نیا رخ اختیار کرلیا۔ تعلقہ سندھڑی کے گوٹھ ولی محمد منگریو میں7 ماہ کی حاملہ خاتون مریم بھیل، اس کے دو بیٹے 2 سالہ […]
کراچی میں عید کا چاند نظر آتے ہی نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جس کے باعث خاتون اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں عید کی چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ […]
کراچی(پی این آئی)چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عید سے قبل کراچی والوں کو سوگ میں ڈال دیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ ڈمپر نان کسٹم پیڈ اور اسمگل شدہ ہیں، جنہیں مافیا طرز پر چلایا جاتا ہے […]
کراچی کے علاقے قائد آباد شیر پاؤ کالونی میں دکان پر کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں اہلسنت والجماعت شیر پاؤ لانڈھی کے صدر قاری عبدالرحمٰن جاں بحق ہوگئے، جبکہ ان کے والد اور ایک ساتھی شدید زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق دو نامعلوم […]
کراچی (پی این آئی) وفاق وسندھ حکومت نے زرعی اجناس بنانے اور بیچنے والی 392 کمپنیوں پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ دو ماہ میں سروے کے بعد دی گئی رپورٹ کے بعدکیا گیا، یہ کمپنیاں جعلی زرعی بیج فروخت […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے کورنگی کریک پر گڑھے میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی کی وجہ سامنے آگئی۔ تیل وگیس ماہرین کا کہنا ہے کہ کورنگی کریک میں آگ گیس کے زیر زمین ذخیرے میں لگی ہوگی، یہ کم گہرائی میں موجود گیس کا چھوٹا […]
کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے 7 لاکھ 37 ہزار صارفین نے 2 ارب روپے سے زائد کی بچت حاصل کی۔ ترجمان کے الیکٹرک عمران رانا نے کہا کہ بجلی سہولت پیکیج سے سیمنٹ، اسٹیل اور کیمیکل صنعتوں کو فائدہ ہوا۔انہوں نے […]
کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کام کے دوران گیس لائن میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، مزید فائر ٹینڈر طلب کرلیے گئے۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کی شدت زیادہ […]