سندھ کے سرکاری کالجوں میں انٹر سال اول کے داخلے کیلئے مطلوبہ نمبرز کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈی جی کالجز ڈاکٹر نوید کا کہنا ہے کہ مختلف کالجوں میں داخلے کیلئے کٹ آف مارکس 20 سے 50 نمبر تک کم کیے […]
کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایران حادثے کے شہدا کے لواحقین اور زخمیوں کی مالی مدد کا اعلان کیا ہے۔ 4 روز قبل ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار ہو گئی تھی جس میں 35 پاکستانی […]
کراچی: حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ پر اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی نیوز کے مطابق اسکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے […]
کارساز پر تین روز پہلے گاڑی کی ٹکر سے باپ اور بیٹی کی ہلاکت کے معاملہ میں نیا انکشاف ہوا ہے، خاتون نتاشا کی جانب سے اسی روڈ پر پہلے ایک سفید رنگ کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ نئی ویڈیو […]
سندھ ہائی کورٹ میں 2016ء سے لاپتہ شہری کی اہلیہ نے عدالت کے سامنے آہ و بکا کی ہے، عدالت نے تفتیشی افسر پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ایف آئی اے سے لاپتہ شہری کی ٹریول ہسٹری طلب کر لی۔ سندھ ہائی کورٹ میں 2016ء […]
کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب مسافر بس کی ٹکر سے نوجوان ایڈووکیٹ ارض محمد لوہار جاں بحق ہوگیا، واقعے کے خلاف وکلا کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ وکلا کی بڑی تعداد نے تین تلوار پر احتجاج کیا، مظاہرین نے ملزم ڈرائیور کی گرفتاری […]
وزیر زراعت، اینٹی کرپشن، کھیل اور امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ بہترین کام کررہے ہیں، سندھ میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کا ابھی کوئی امکان نہیں ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ ایک […]
سندھ ہائی کورٹ نے گمبٹ سوبوڈیرو کے علاقے میں جنگلات کی 24 ہزار ایکڑ زمین پر بااثر شخصیات کے قبضے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے محکمۂ جنگلات و دیگر کو نوٹس جاری کر دیا اور سماعت ملتوی کر دی۔ عدالت نے شہری علی نواز […]
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما مخدوم جمیل الزمان نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ میں امن قائم کرنے کےلیے فوج کو بھیجا جائے۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو میں مخدوم جمیل الزمان نے کہا کہ سازشیں کرنے والے پیپلز پارٹی میں […]
کراچی (پی این آئی) جماعت اسلامی نے 24 اگست کو کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ میئر کی نااہلی اور ناقص کارکردگی، شہر […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کارساز حادثہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی،زیرعلاج ملزمہ نتاشا کو ڈسچارج کردیا گیا۔ جناح ہسپتال کے نفسیاتی وارڈکے سربراہ ڈاکٹر چنی لال نے کہاہے کہ 19اگست کو جب ملزمہ کو ہسپتال لایا گیا تو ظاہری حالت ٹھیک نہیں تھی،ملزمہ کے اہلخانہ نے […]