کراچی(پی این آئی)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بھائی کی ایف اے کا سرٹیفکیٹ جعلی ثابت ہونے پر شوکاز نوٹس ملنے پر پی آئی اے میں ملازمت سے مستعفی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق برمنگھم میں تعینات پی آئی اے […]
کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے ڈیوٹی کےدوران سوشل میڈیااستعمال کرنے والے 6 اہلکاروں کو معطل کردیا۔ آج نیوز کے مطابق معطل ہونیوالوں میں2 خواتین اور ایک ہیڈ کانسٹیبل بھی شامل ہے۔جاوید عالم اوڈھو نے بتایا ہے کہ معطل اہلکاروں […]
سندھ ہائی کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کے کیس میں جامعہ کراچی کی ان فیئر مینز کمیٹی کی سفارشات اور سینڈیکیٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ عدالت نے کراچی یونیورسٹی کو اس کیس سے متعلق مزید […]
کراچی کے علاقے پنجاب کالونی میں پولیس موبائل پل سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ گزشتہ رات پیش آیا تھا، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں پولیس موبائل اور دیگر 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت صوبے میں تعینات اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کی تیاری کرنے لگی۔ محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے 2 ارب روپے جاری کرنے کیلئے محکمہ خزانہ کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت 4بائی 4 کی 138 […]
سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللّٰہ نے لاپتہ افراد کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس ایمانداری سے کام کرتی تو لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا۔ لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سندھ ہائی کورٹ میں […]
کراچی کے علاقے سائٹ سپرہائی وے پر پولیس مقابلے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے پر محمدی گوٹھ ندی کے کنارے مسلح ڈکیت واردات کر رہے تھے کہ گشت پر مامور پولیس اہلکار پہنچ […]
کراچی (پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بینچ کی جانب سے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بینچ میں سابق لائبریرین مہران یونیورسٹی کی جانب سے دائر توہین عدالت درخواست پر سماعت ہوئی جس میں […]
سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران پولیس نے پیش رفت رپورٹ پیش کر دی۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو نے کی۔پولیس کی رپورٹ کے مطابق ایک […]
کراچی(پی این آئی): سندھ حکومت نے کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کا 45 واں اجلاس ہوا جس میں کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی ) […]
کراچی(پی این آئی)دوحہ سے کراچی آنیوالی قطرائیرویز کی پرواز QR610 کی لینڈنگ کی کوشش کامیاب نہ ہونے پر بالآخرمسقط ڈائیورٹ کردیاگیا جہاں مسقط ائیرپورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نصف شب سے صبح تک ہو نیو الی طوفانی بارش کے باعث […]