اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

کراچی: صوبائی وزیر تعلیم سندھ نے شہر بھر کے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سردی کی لہر میں اضافے کے پیشِ نظر اسکولوں کی آمد اور چھٹی کے اوقات میں ایک گھنٹے کی تبدیلی کی گئی ہے۔ […]

مائی کلاچی روڈ کے مین ہول کا ہولناک راز: 4 لاشیں، بند موبائل اور ایک ہفتے سے خاموشی

کراچی کے مائی کلاچی روڈ پر واقع مین ہول سے چار لاشیں ملنے کے دلخراش واقعے میں نئی پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ مقتولہ انیلہ کے لواحقین تفتیش کے لیے ڈاکس پولیس اسٹیشن پہنچ گئے، جہاں اہلِ خانہ نے اہم انکشافات کیے۔ مقتولہ کے […]

ڈبل ڈیکر بس سروس دوبارہ شروع، کرایہ اور روٹس نے سب کو چونکا دیا

کراچی میں پچاس برس کے طویل وقفے کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس سے شہریوں کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا ایک منفرد اور یادگار باب دوبارہ کھل گیا ہے۔ ڈبل ڈیکر بس سروس کی افتتاحی تقریب کراچی […]

نیوایئرنائٹ منا نے والے ہو جائیں خبردار ، بڑا فیصلہ کرلیا گیا

کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کے حوالے سے سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت ہوائی فائرنگ کرنے والوں کا بھرپور انداز میں سراغ لگایا جائے گا۔ نیو ایئر پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی […]

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

کراچی: انٹرمیڈیٹ حصہ اول، سائنس جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات 2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی، فقیر محمد لاکھو نے انٹربورڈ کراچی کے کمیٹی روم میں منعقدہ تقریب میں نتائج کا اعلان کیا۔ اس موقع پر […]

چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر،کتنی ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی: کمشنر کراچی نے چینی کی نئی سرکاری قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت 140 روپے فی کلو اور پرچون قیمت 143 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جس کا اطلاق فوری طور […]

اہم مذہبی و سیاسی جماعت کے سربراہ کے گھر پر چھاپہ،گرفتاریاں

کراچی: سندھ پولیس کے اسپیشل انوسٹیگیشن یونٹ (SIU) نے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروث اعجاز قادری کے گھر پر چھاپہ مار کر بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر عمران خان نے بتایا […]

close