معروف شاعر جاں بحق

حیدرآباد (پی این آئی) حیدرآباد کی سٹیزن کالونی میں گھرمیں آتشزدگی کے نتیجے میں معروف سندھی شاعر آکاش انصاری جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سٹیزن کالونی میں گھر میں آگ لگی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا.پولیس نے بتایاکہ آگ […]

وکلاء کا 3 روز سے جاری دھرنا ختم

حیدرآباد میں مقدمے کے تنازع پر 3 روز سے جاری وکلاء کا دھرنا ختم کر دیا گیا۔ صدر سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے حیدر آباد میں تین روز سے جاری وکلا کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔دوسری جانب ڈی آئی جی حیدرآباد کا […]

گیس صارفین کیلئے پریشان کن خبر

حیدرآباد (پی این آئی)حیدرآباد میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی گیس کی لوڈ شیڈنگ نے سر اٹھا لیا جس سے شہری کافی پریشان ہیں۔ گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث طلبا، نوکری پیشہ افراد خواتین سمیت گیس کے ذریعے کاروبار کرنے والے تمام […]

سکھر ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں

حیدرآباد(پی این آئی)کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مسافر ٹرین کی دونوں متاثرہ بوگیاں ٹرین سے علیحدہ کردی گئی ہیں۔ریلوے حکام کا بتانا ہے کہ بوگیاں الگ […]

اہم شخصیت عہدے سے فارغ

کراچی(پی این آئی) حیدرآباد انٹربورڈ میں نتائج میں تاخیر کے معاملے پر آئی ٹی منیجر اور ناظم امتحانات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ آئی ٹی منیجر اور ناظم امتحانات کو عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق […]

کراچی ایکسپریس کو حادثہ

 حیدر آباد (پی این آئی) ریلوے حکام کے مطابق حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔۔۔۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کو اسٹیشن سے روانہ ہوتے ہی ریلوے یارڈ میں حادثہ پیش آیا، بوگیاں ٹریک سے اترنے سے […]

ایک اور بڑا دھماکا

حیدرآباد (پی این آئی)حیدرآباد کے علاقے پھلیلی میں گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پھلیلی کے ایک گھر میں گیس بھری ہوئی تھی جس دوران آگ جلانے پر دھماکا ہو گیا۔پولیس کا بتانا […]

خواجہ سراؤں نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

حیدرآباد (پی این آئی) خواجہ سراؤں نے سندھ حکومت سےسرکاری ہسپتالوں میں الگ وارڈز اور ضعیف خواجہ سراؤں کےلیے شیلٹر ہوم فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سرا رہنماعلیشہ نےکہا کہ ہماری خواجہ سرا نوری چندروزقبل سول ہسپتال میں […]

پنشن فنڈ میں کروڑوں کا فراڈ پکڑا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) حیدر آباد نے پنشن فنڈ میں کروڑوں روپوں کے فراڈ کی تحقیقات شروع کر دی۔ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس حیدر آباد، میونسپل عملے اور ایک بینک کے عملے پر کروڑوں روپے غبن کا الزام ہے۔60 کے قریب میونسپل ملازمین کو […]

جشن آزادی کی رات دو گروہوں میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق

حیدرآباد میں جشن آزادی کی رات 2 گروہوں میں فائرنگ کے دوران نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑا ریلی میں بائیک چلانے والے نوجوانوں کے 2 گروہوں میں ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات […]

close