راولپنڈی (پی این آئی) تھانہ پیرو دہائی کے علاقے میں پولیس ٹیم پر موٹرسائیکل سوار افراد نے فائرنگ کی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے پولیس ٹیم محفوظ رہی جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کو اڈیالا جیل سے رہا کر دیا گیا۔ شعیب شاہین کی ضمانت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے منظور کی تھی، ضمانت منظور ہونے پر انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔پی ٹی […]
راولپنڈی میں ہونے والے پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چاکرہ کے علاقے میں امتیاز مارکیٹ کے قریب موٹر سائیکلوں پر سوار ڈاکوؤں نے پولیس کی جانب سے رکنے کا اشارہ کرنے پر فائرنگ کر دی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے […]
راولپنڈی میں پولیس کی جانب سے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت اور پی ٹی آئی کے رہنما شہریار ریاض کی گرفتاری کے لیے ان کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ پولیس نے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کی رہائش گاہ دھمیال ہاؤس میں چھاپہ مار […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم کی گئی خصوصی عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اور جیل ٹرائل کَور کرنے کے لیے بیشتر صحافیوں کو روک دیا گیا۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے صرف 5 صحافیوں کو کوریج کی اجازت دی گئی، ’جیو […]
راولپنڈی (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے 26 اگست بروز پیر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کااعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عام تعطیل راولپنڈی تحصیل سٹی، کینٹ اور صدر کےعلاقوں میں ہو گی،عام تعطیل چہلم کے جلوسوں کے پیش […]
راولپنڈی (پی این آئی) جڑواں شہروں کی انتظامیہ نے کل صبح چھ بجے راول ڈیم کے سپل وے کھولنےکا اعلان کردیا ۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہریوں سے درخواست ہے کے دریا ندی نالوں کی طرف جانے سے اجتناب کریں، نشیبی علاقوں کے […]
راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے 26 اگست کو امامِ حسین رضی اللّٰہ عنہ کے چہلم کے موقع پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد ڈویژن بھر میں امتحانات ملتوی کر دیے۔ اس حوالے سے تعلیمی بورڈ کا کہنا ہے کہ تعطیل کے باعث کیمسٹری، اسلامی تاریخ […]
راولپنڈی میں مری روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے 2 نوجوانوں کی جان چلی گئی۔ پولیس کےمطابق حادثے میں جاں بحق نوجوانوں کی شناخت زین اور عثمان کے ناموں سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے دونوں نوجوانوں کی عمریں 20 […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمدا کرم کے مبینہ اغوا کا مقدمہ سات روز بعد درج کرلیا گیا۔ مقدمہ تھانہ صدر بیرونی پولیس میں مغوی محمد اکرم کی اہلیہ میمونہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق اگست […]
راولپنڈی (پی این آئی)نیازی ٹاؤن میں دلہن شادی کے دوسرے دن نقدی ، زیورات اور ملبوسات لے کر فرار ہوگئی۔ پولیس کے مطابق نوسر بازی کا واقعہ تھانہ نصیرآباد کے علاقے نیازی ٹاؤن میں پیش آیا ہے جس کا مقدمہ بھی لٹنے والے شہری کی […]