پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے راولپنڈی کے احتجاج کے لیے ریسکیو کی 25 سے زیادہ گاڑیاں صوابی پہنچا دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق گاڑیوں میں فائر وہیکلز، ایمبولینسز اور دیگر شامل ہیں۔اس کے علاوہ 40 سے زیادہ ریسکو 1122 کے اہلکار بھی ریسکیو […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث کل راولپنڈی میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ 24 نیوز کے مطابق کل انتظامیہ کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان بھی متوقع ہے ،موٹر وے ایم ون ایم […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کل راولپنڈی کے لیاقت باغ میں احتجاج کا اعلان کررکھا ہے۔ اس حوالے سے میٹروبس حکام کا کہنا ہے کہ راولپنڈی صدر سٹیشن تا آئی جے پی تک میٹروبس سروس مکمل طور پر بند ہوگئی،جبکہ میٹرو بس […]
چکوال میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ مقابلے میں ایک اہلکار بھی شہید ہوا۔ ترجمان پولیس کے مطابق پولیس ٹیم نے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے رتہ کلرکہارمیں چھاپہ مارا تھا جہاں مقابلے کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) تھانہ پیرو دہائی کے علاقے میں پولیس ٹیم پر موٹرسائیکل سوار افراد نے فائرنگ کی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے پولیس ٹیم محفوظ رہی جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کو اڈیالا جیل سے رہا کر دیا گیا۔ شعیب شاہین کی ضمانت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے منظور کی تھی، ضمانت منظور ہونے پر انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔پی ٹی […]
راولپنڈی میں ہونے والے پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چاکرہ کے علاقے میں امتیاز مارکیٹ کے قریب موٹر سائیکلوں پر سوار ڈاکوؤں نے پولیس کی جانب سے رکنے کا اشارہ کرنے پر فائرنگ کر دی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے […]
راولپنڈی میں پولیس کی جانب سے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت اور پی ٹی آئی کے رہنما شہریار ریاض کی گرفتاری کے لیے ان کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ پولیس نے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کی رہائش گاہ دھمیال ہاؤس میں چھاپہ مار […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم کی گئی خصوصی عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اور جیل ٹرائل کَور کرنے کے لیے بیشتر صحافیوں کو روک دیا گیا۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے صرف 5 صحافیوں کو کوریج کی اجازت دی گئی، ’جیو […]
راولپنڈی (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے 26 اگست بروز پیر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کااعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عام تعطیل راولپنڈی تحصیل سٹی، کینٹ اور صدر کےعلاقوں میں ہو گی،عام تعطیل چہلم کے جلوسوں کے پیش […]
راولپنڈی (پی این آئی) جڑواں شہروں کی انتظامیہ نے کل صبح چھ بجے راول ڈیم کے سپل وے کھولنےکا اعلان کردیا ۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہریوں سے درخواست ہے کے دریا ندی نالوں کی طرف جانے سے اجتناب کریں، نشیبی علاقوں کے […]