لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سے 445روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے307روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید5روپے اضافے سے359روپے فی درجن تک پہنچ گئی ۔ […]
لاہور( آئی این پی)پنجاب حکومت نے متحدہ عرب امارات کو ہائی پروٹین چارہ ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، سیکرٹری زراعت اور دیگر حکام […]
لاہور ( آئی این پی) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن15 پر موصول ہونے والی کال پر موٹر سائیکل پر موبائل اور پرس چھیننے چھیننے والا گروہ پکڑوا دیا۔سیف سٹیز ترجمان کے مطابق موٹر سائیکل سوار سنیچرز نے شہری سے موبائل چھیننے […]
لاہور ( آئی این پی) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ کے گھنائونے جرم میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا۔ملزم محمد حبیب بغیر لائسنس کے شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کی غرض سے بھجوانے میں ملوث تھا۔ ملزم کو […]
لاہور ( آئی این پی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 30 سے 100 روپے کمی کر دی۔اس حوالے سے ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ انٹر سٹی بسوں اور ویگنوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے […]
راولپنڈی ( آئی این پی )ضلع راولپنڈی میں انتظامیہ اور آئیسکو ٹیموں کا بجلی چوروں کے خلاف انسداد بجلی چوری آپریشن جاری‘ پولیس کو بجلی چوری میں ملوث 275افراد کے خلاف درخواستیں دی گئیں‘ 97 افراد بجلی چوری کے الزام میںگرفتار‘ 79افراد نے ضمانت قبل […]
لاہور (آئی این پی) جے یو آئی انتخابی کمیٹی کا اہم اجلاس مدنی مسجد الحمد کالونی میں کمیٹی کے نگران مولانا اشرف گجر کی زیرِ قیادت منعقد ہوا، کمیٹی کے دیگر اراکین نائب امیر اول جمال عبدالناصر، وکلا ونگ کے صدر ہاشم تہامی ایڈووکیٹ، ڈپٹی […]
لاہور (آئی این پی)متحدہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی صدر مولانا زاہد الراشدی،سیکرٹری جنرل سردار محمد خان لغاری ،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر ملک محمد سلیم،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ،مولانا محمد راغب حسین نعیمی ،مولاناعبدالغفار روپڑی و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا […]
شیخوپورہ(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف شیخوپورہ میں دن دہاڑے ہونے والی ڈکیتی کی اطلاع پا کر مین بازار میں پہنچ گئے جہاں تاجر برادری کے رہنماں نے سابق وفاقی وزیر کے روبرو ڈکیتی راہزنی […]
سیالکوٹ (پی این آئی) تحصیل ڈسکہ کے گاؤں ستراہ میں خوشیوں کے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی، شادی کی تقریب میں دودھ پلائی کی رسم کے دوران دولہا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔۔۔گزشتہ شب نکاح کے بعد اسٹیج پر رسم جاری تھی، […]