صدارتی انتخابات،سپیکر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کب طلب کرلیا؟

لاہور(پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے صدارتی انتخابات کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9مارچ کو دن10بجے طلب کرلیاہے۔ سپیکر ملک محمد احمد خان نے صدارتی انتخاب رولز 1988 کی قاعدہ 9 کی شق بی کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے […]

رمضان پیکج، راشن بیگ کی تقسیم شروع

مظفر گڑھ(پی این آئی)رمضان پیکج، راشن بیگ کی تقسیم شروع۔۔۔۔۔۔۔۔مظفر گڑھ میں رمضان پیکج کے تحت راشن بیگ کی تقسیم شروع ہو گئی۔ڈپٹی کمشنر میاں عثمان علی نے مستحق افراد کے گھر جا کر راشن تقسیم کیا۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے […]

ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی (پی این آئی)ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔راولپنڈی کی ہاؤسنگ سوسائٹی سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق لاشیں میاں بیوی اور کمسن بچی کی ہیں۔ پولیس نے بتایاکہ تینوں افراد کمرے میں جنریٹر کا دھواں […]

زمین نام نہ کرنے پرسفاک دیوروں نے بھابھی کیساتھ ظلم کی انتہا کر دی

لودھراں(پی این آئی)باہمنی والا میں زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نے بھابی کا سر مونڈھ دیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے خاتون کے شوہر اور دونوں دیوروں کو گرفتار کرلیا۔متاثرہ خاتون کی والدہ کا کہنا ہے […]

بے قابو کار طالبات پر چڑھ گئی، جانی نقصان ہو گیا

میاں چنوں (پی این آئی)بے قابو کار طالبات پر چڑھ گئی، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔میاں چنوں میں گورنمنٹ گرلزماڈل ہائی اسکول کے سامنے تیز رفتارکاربےقابو ہوکر طالبات پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں ایک طالبہ جاں بحق ہوگئی۔گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میاں چنوں کے […]

پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟نام سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کابینہ کی تشکیل دو مراحل میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 16 رکنی کابینہ تشکیل دی جائے گی جس پر (ن) لیگ اور اتحادیوں کے درمیان مشاورت مکمل ہوچکی ہے جب کہ دوسرے مرحلے میں 7 سے 10 وزرا […]

2مارچ تک دفعہ 144نافذ

ڈی آئی خان(پی این آئی)2مارچ تک دفعہ 144نافذ ۔۔۔۔۔۔۔ڈی آئی خان میں 2مارچ تک دفعہ 144نافذ کردی گئی۔ ضلع بھر میں اسلحہ کی نمائش اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی،نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع میں 5سے زائد افراد کے اکٹھا […]

300 سے کم یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے بڑا اعلان

لاہور ( پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ پورے پنجاب کی وزیراعلیٰ ہوں، دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔ کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہے، خواتین کو ہراساں کرنا ریڈ لائن ہے۔ آج ہی حلف لے کر آفس جاؤں گی اور منشور […]

پیپلزپارٹی پنجاب کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟

لاہور (پی این آئی)پنجاب میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی کہتے ہیں کہ ہم پنجاب میں وزارتیں نہیں لے رہے مسلم لیگ ن کی حمایت جاری رکھیں گے۔ لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے پنجاب میں پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے […]

20 سال قید، 14 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی گئی

گوجرانوالہ (پی این آئی) سپیشل جج سنٹرل ون گوجرانوالہ محمد نعیم شیخ نےلیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم شہزادالہٰی کو 20 سال قید اور 14 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔۔۔،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے شکایت کنندہ کے     […]

پولیس نے زیر حراست ملزم کو تشدد کرکہ موت کے گھاٹ اتار دیا

لاہور (پی این آئی)پیرمحل پولیس نے زیر حراست ملزم کو مبینہ تشدد کرکہ ہلاک کردیا ایس ایچ او ، اے ایس آئی اور کانسٹیبل سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا پیرمحل تھانہ اروتی میں زیر حراست ملزم بلال ڈکیتی کی متعدد وارداتوں […]

close