دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، پاکستان کے کون سے شہر شامل ؟

لاہور (پی این آئی)صوبائی دارالحکومت میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی ہے جس کےباعث لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک مرتبہ پھر پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ لاہور کاائیرکوالٹی انڈیکس 262ریکارڈ کی گئی ہے، ذکی فارم میں آلودگی کی شرح 266 ریکارڈ، شاہراہ قائداعظم […]

سفاک بھائیوں نے بہن کو قتل کر دیا

بہاولنگر(پی این آئی)بہاولنگرکے چک امروکا میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی ہے۔جہاں بھائیوں نے غیرت کے نام پر بہن اور ایک نوجوان کو ٹوکے کے وار کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا […]

کسانوں کیلئے اچھی خبر! پنجاب حکومت نے بڑے پیکج کا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس دوران گندم سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دوران کاشتکاروں کے لیے کسان کارڈ کے اجرا کی تجویز دی گئی، مریم نواز نے کہا کہ […]

شوارمے میں مردہ مرغی کے گوشت کااستعمال، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی)شوارمے میںمردہ مرغی کے گوشت کااستعمال، تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔صوبہ پنجاب کے دارالخلافے لاہور میں مردہ مرغی کا گوشت 30 روپے والے شاورمے میں استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ممبر جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ لاہور کی ٹولینٹن […]

پنجاب حکومت کا سکول جانے والے بچوں کیلئے بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےا سکول ایجوکیشن کونسل کی تشکیلِ نو اور پنجاب کریکولم وِنگ کی ری اسٹرکچرنگ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےسرکاری اسکولوں میں مارننگ اسمبلی بحال کرنے اور طلبہ کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے ڈبے […]

بجلی چوروں کے خلاف ایکشن میں تیز ی ،سینکڑوں افراد گرفتار

لاہور ( پی این آئی) لیسکو کی رمضان المبارک میں بھی بجلی چورروں کے خلاف مہم جاری ،24گھنٹوں میں 412 ملزمان بجلی چوری کرتے پکڑے گئے جبکہ 187 ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پکڑے جانے والے کنکشنز میں 12 […]

ن لیگ کو پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست حاصل ہوگئی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کو فیصل آباد سے پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی۔ “سماء نیوز” کے مطابق فیصل آباد کے صوبائی حلقہ پی پی 100 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے امیدوار خان بہادر ڈوگر کامیاب […]

پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوشہری سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے

راولپنڈی(پی این آئی)تھانہ چکری کے علاقے میں پولیس وردیوں میں ملبوس مسلح ڈاکو بزنس مین سے 60 لاکھ روپے سے زائد کی نقدی چھین کر لے گئے۔ مدعی مقدمہ کے مطابق ریت بجری کا کام کرتا ہوں اور ایکسیویٹر خریدنے موٹر وے کے راستے جھنگ […]

ملکی سرحد سے غیر ملکی باشندہ گرفتار کر لیا گیا

رحیم یار خان (پی این آئی)بھارت سے ملحق پاکستان کے صحرائی علاقے چولستان کی سرحد سے بنگلادیشی باشندے کو گرفتار کیا گیا ہے۔ رحیم یار خان سے پولیس کے مطابق ملزم دستاویزات اور پاسپورٹ کے بغیر پاکستانی حدود میں داخل ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے […]

سرگودھا، استاد کے تشدد سے نویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

سرگودھا (پی این آئی) نویں جماعت کا طالب علم اسکول ٹیچرکے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نجی اسکول کےطالب علم سمیع اللہ کو ٹیچر نے سبق یاد نہ کرنے پرلاٹھی سے مارا جس سے اس کی ریڑھ […]

مخصوص نشستوں کامعاملہ ، بڑی سیاسی جماعت عدالت پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی)سنی اتحاد کونسل کوپنجاب میں مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست گزارنےموقف اختیار کیاہےکہ الیکشن کمیشن نہ توٹریبونل ہے نہ عدالت، اسمبلی میں مخصوص نشستیں ملنی چاہئیں۔لاہورہائی کورٹ میں شہری میاں شبیراسماعیل کی درخواست میں الیکشن […]

close