شیراکوٹ پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے سرگودہا پولیس کو دوہرے قتل میں 20 سال سے مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق اشتہاری حنیف نے 2005 میں تقی عباس اور مغفور کو فائرنگ کر کے قتل کیا، ملزم دوہرے قتل […]
پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملتان روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا۔ حادثے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 زخمی افراد نے ہسپتال لے […]
اوکاڑہ کے علاقے قصبہ کری والا جاگیر میں بیٹی نے باپ کو اسی کے پستول سے قتل کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا، مقدمہ 4 نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمہ نے پسند […]
لاہورمیں چوری اور ڈکیتی کی 50 سے زائد وارداتیں کرنے والے میاں بیوی کو پولیس نے پکڑ لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم افتخار اور اس کی بیوی آمنہ ریکارڈ یافتہ ہیں، دونوں دفاتر جانے والے کی ریکی کر کے وارداتیں کرتے تھے جنہیں گرفتار […]
ڈیرہ غازی خان(پی این آئی) پولیس نے ڈیرہ غازی خان کے سرحدی تھانہ وہوا کی جھنگی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق خوارجی دہشت گردوں نے […]
24 گھنٹوں کے دوران 248 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 301 افراد زخمی ہوئے،107 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 194 معمولی زخمیوں کو موقع […]
گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے اسمبلی سے منظور متعدد بلوں کی توثیق کر دی۔ گورنر پنجاب کی جانب سے صوبائی اسمبلی سے منظور ہونے والے متعدد بلوں کی توثیق کے بعد مذکورہ بل ایکٹ بن کر فوری نافذالعمل ہو گئے۔ سلیم حیدر خان […]
لاہور کے علاقے کاہنہ میں سرکاری زمین پر قبضہ واگزار کروانے کے دوران مزاحمت پر پی ٹی آئی رہنما اور پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے، وکیل کی گرفتاری پر وکلا نے احتجاج کرتے ہوئے فیروز پور روڈ بلاک کر دی۔ پولیس کے […]
ننکانہ صاحب میں عدالتی حکم پر بیلف نے چھاپہ مار کر پولیس کی غیر قانونی حراست سے 3 بھائیوں کو بازیاب کروا لیا۔ عدالتی حکم پر بیلف کے چھاپے کے دوران ننکانہ صاحب مانگٹانوالہ موڑ کھنڈا میں پولیس کی غیر قانونی حراست سے زنجیروں میں […]
رحیم یار خان (پی این آئی)پنجاب پولیس نے رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں کریمنلز کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے خطرناک ڈاکو شاہ میر عرف میرا کوش اور حکیم کوش کو ہلاک کر دیا۔ ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی قیادت […]
اٹک(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے تحصیل نائب امیر، قاری نظام الدین کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ جامعہ علوم الشریعہ جامع مسجد لوہاراں میں نماز تراویح میں قرآن […]