لاہور، رکشہ ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور، رکشہ ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا۔۔۔لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں خاتون کو ہراساں اور تھپڑ مارنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن احمد زنیر چیمہ کے مطابق خاتون کو ہراساں کرنے کی کال 15پر موصول ہوئی تھی۔ […]

لڑکی کا ڈاکو کو گلاس دے مارنا بھائی کی جان لے گیا، افسوسناک واقعہ

شکر گڑھ(پی این آئی) لڑکی کا ڈاکو کو گلاس دے مارنا بھائی کی جان لے گیا، افسوسناک واقعہ۔۔۔۔پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے علاقے چھنی نگروٹہ کے ایک گھر میں 8 ڈاکوؤں کے لوٹ مار اور خواتین سے بدتمیزی کرنے پر لڑکی […]

پنجاب اسمبلی میں سینٹ کی مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آ گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں سینٹ کی مخصوص 5 نشستوں کیلئے پولنگ کی تاریخ سامنے آگئی ۔ پنجاب میں سینٹ کی ٹیکنوکریٹ ، خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص 5 نشستوں کے لیے پولنگ 2 اپریل کو پنجاب اسمبلی میں ہوگی سپیکر ملک محمد احمد خان […]

امیر بالا ج ٹیپو کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

لاہور(پی این آئی)امیر بالا ج ٹیپو کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔۔ امیر بالا ج ٹیپو کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں امیر بالاج کے دوست احسن شاہ کو طیفی بٹ سے ملوانے والے سہیل […]

ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو نشانات الاٹ،کس کو کونسا انتخابی نشان ملا؟

قصور (پی این آئی) قصور کے حلقہ این اے 132 میں ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کو نشان الاٹ کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق ضمنی انتخاب میں 10 امیدواران انتخابی میدان میں اترے ہیں جن میں مسلم لیگ (ن)، سنی اتحاد […]

اسپتال میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو، نوٹس لے لیا گیا

لاہور(پی این آئی)اسپتال میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو، نوٹس لے لیا گیا۔۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شاہ کوٹ اسپتال میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق شاہ کوٹ اسپتال میں ٹک ٹاک پر خاتون کی ویڈیو […]

کروڑ کی چوری کرنے والا پکڑا گیا

ڈسکہ(پی این آئی)کروڑ کی چوری کرنے والا پکڑا گیا۔۔۔ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والے ملزم کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم سے 40 تولے سونا، ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے 4 […]

پنجاب پولیس کی منشیات فروشوں کیلئے سہولتکاری کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب میں 200 سے زائدپولیس افسران اور اہلکاروں کے منشیات فروشوں کے سہولت کار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب پولیس کی سرویلنس برانچ کی تیارکردہ رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہورسمیت صوبے کے 10 […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مسیحی برادری کیلئے بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسیحی ملازمین کیلیے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے ایل ڈبلیو ایم سی ورکرز کے لیے خوش خبری سنائی گئی ہے، جس میں گڈ فرائیڈے اور […]

پنجاب حکومت کا کاشتکاروں کیلئے بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) ”سرسبز پنجاب، خوشحال کاشتکار“وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا آئندہ 5 سالوں میں تمام کھالے پکے کرنے کا حکم دیا۔ کسانوں کے لئے انقلابی و تاریخی اقدامات صوبے بھر کے تمام کھا لے پکے کر نے کے پروگرام اور سولر ٹیوب […]

اڈیالہ جیل، ملاقاتوں پر دو ہفتے سے عائد پابندی ختم

راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل، ملاقاتوں پر دو ہفتے سے عائد پابندی ختم۔۔۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر دو ہفتوں سے جاری پابندی ختم کر دی گئی ہے۔یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 12 مارچ […]

close