لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ پنجاب حکومت نے عید الفطر کے لیے وفاق کی طرز پر تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے دفاتر […]
لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جج کو بھی مشکوک خط مل گیا۔۔۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اس خط کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان کو ملنے والے مشکوک خطوط کی […]
لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ٹک ٹاک پر فائرنگ کر کے دوسروں پر دھاک بٹھانے کی کوشش کرنیوالے ٹک ٹاکر کو پولیس […]
لاہور(پی این آئی) مریم نواز کی بطور وزیر اعلٰی پہلی بڑی ناکامی، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اب بھی موجود، ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود پنجاب کے شہروں میں صفائی کا نظام بہتر نہ ہو سکا۔ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز ایک ماہ میں لاہور […]
لاہور(پی این آئی)100فیصد بجلی بلز کی ریکوری ، کون بازی لے گیا؟وزارتِ توانائی کی جانب سے پنجاب کو سب سے زیادہ بجلی کے بل دینے والا صوبہ قرار دیا گیا ہے، جبکہ بتایا گیا ہے کہ خیبر پختون خوا، سندھ اور بلوچستان میں سب سے […]
لاہور(پی این آئی( وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پانچویں کلاس تک طلبہ کو ڈبہ بند فلیورڈ ملک دینے کے پراجیکٹ کا حتمی پلان طلب کر لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفامز کاجائزہ اجلاس منعقدہوا، جس میں نان پرفارمنگ 13 […]
کوٹ ادو (پی این آئی) کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ نوجوان نے 13 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انسانیت سوز واقعہ گذشتہ رات سنانواں میں پیش آیا، متاثرہ بچے نے پولیس کو […]
لاہور(پی این آئی)ایجوکیشن یونیورسٹی فیصل آباد کیمپس میں طالبات کو ہراساں کیا جانے کا انکشاف ہواہے ،، شعبہ ایجوکیشن کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کو ہراسمنٹ کیس میں ٹرانسفر کردیا گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ایسوسی ایٹ پروفیسر پر پی ایچ ڈی طالبات کو ہراساں کرنے […]
فیصل آباد(پی این آئی)ڈیڑھ سال کا بچہ والدہ کا جھمکا نگل گیا۔۔۔سمن آباد میں ڈیڑھ سال کا بچہ والدہ کا جھمکا نگل گیا۔اسپتال ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بچے نے والدہ کا جھمکا نگل لیا جس کے بعد اس کی طبعیت خراب […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے حنا ربانی کھر کو گورنر پنجاب لگانے پر غور شروع کر دیا ہے، گورنر پنجاب کیلئے حنا ربانی کھر کا نام بھی شارٹ لسٹ کر لیاگیا ، پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی منظوری کے بعد خاتون […]
لاہور(پی این آئی)سالانہ امتحان میں نقل، ایکشن لے لیا گیا۔۔۔۔لاہور میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں نقل کرنے پر کارروائیاں کرتے ہوئے نجی اسکول شادمان میں قائم امتحانی مرکز کے سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا گیا۔کمشنر لاہور کی ہدایت پر کنٹرولر لاہور بورڈ نے […]