لاہور(پی این آئی)ننکانہ صاحب میں نوجوان بجلی کے تاروں پرچڑھ گیا تاہم بجلی بند ہونے کے باعث نوجوان کرنٹ لگنے سے بچ گیا۔اہل علاقہ کے مطابق ننکانہ صاحب کے علاقے دس چک میں گھریلو حالات سے تنگ نوجوان بجلی کےتاروں پرچڑھ گیا۔ تاہم علاقے میں […]
کمالیہ(پی این آئی)ملاوٹی بیسن تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ۔۔۔کمالیہ میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے ملاوٹی بیسن تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ مار کر اسے سیل کر دیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق 804 کلو ملاوٹی بیسن اور اجزاء ضبط کر کے گرائنڈنگ یونٹ کو […]
لاہور(پی این آئی)پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی ۔۔۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ(پی این آئی)صبح سویرے سکول وین کا افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے پیر محل موٹر وے انٹر چینج کے قریب اسکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اسکول وین اور ٹریکٹر […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے جانوروں اور پرندوں کی خریدوفروخت کا ڈیجیٹل نظام بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ صرف لائسنس رکھنے والے دکاندار ہی جانوروں اور پرندوں کی خریدوفروخت کر سکیں گے۔مریم اورنگزیب کاکہنا ہےکہ وائلڈلائف ریسکیو […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کے علاقے خیابان سرسید میں مساجد میں وارداتیں کرنے والے ملزم کو نمازیوں نے پکڑ لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مساجد میں نمازیوں اور اعتکاف میں بیٹھے شہریوں کا سامان چوری کرتا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے […]
لاہور ( پی این آئی)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے آج لاہور سفاری زو میں لاٸن سفاری کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سفاری عید پیکج کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید کے روز اہل لاہور کو سفاری […]
لاہور(ی این آئی)پرنسپل ایچی سن کا استعفیٰ منظور۔۔۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائيک اے تھامسن کا استعفیٰ منظور کرلیا اور آمنہ عمران کو قائمقام پرنسپل تعینات کردیا گیا۔مائیک تھامسن نے وفاقی وزیر احد چیمہ کے بچوں کی فیس معاف کرائے […]
گوجرانوالہ(پی این آئی)لڑکے کی منگیتر کے گھر میں گھس کر فائرنگ، حیران کن وجہ سامنے آگئی۔۔۔پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں رشتہ توڑنے پر نوجوان نے منگیتر کے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں لڑکی کی والدہ جاں بحق اور بہن […]
میلسی(پی این آئی)عید پر درزیوں کا کپڑے سینے سے انکار، گاہکوں نے مبینہ تشدد کر ڈالا۔۔۔پنجاب کے شہر میلسی میں عید پرکپڑے سلائی کرنے سے انکارپر گاہکوں نے درزیوں پر مبینہ تشدد کر ڈالا۔ذرائع کے مطابق درزیوں کا کہناہے کہ زیادہ کام کی وجہ سے […]
لاہور(پی این آئی) اسلامی معاشی ماہرین نے زکوٰۃ، صدقات اور فطرانہ لینے والی بعض این جی اوز کے حوالے سے شہریوں کو متنبہ کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کئی ایسی این جی اوز ہیں جو زکوٰۃ وصدقات […]