لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز روٹی نان کی قیمت چیک کرنے لاہور میں اڈہ پلاٹ کے تندورپہنچ گئے۔ نواز شریف اور مریم نواز نے تندور پر نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن چیک کیا۔ مریم نواز نے روٹی کے وزن اور قیمت […]
بورے والا( پی این آئی) پنجاب کے علاقے بورے والا میں تھانہ گگومنڈی کے قریب ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، نویں کلاس کا طالب علم ٹک ٹاک بناتے ہوئے اپنے ہی دوستوں کا فائر لگنے سے جاں بحق […]
لاہور( پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے نان فارمل سکولوں کے اساتذہ کو 30 دنوں میں 10 ماہ کی تنخواہیں، واجبات ادا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت نے تعلیمی نظام کے ساتھ جو زیادتیاں کیں وہ ڈھکی چھپی […]
رحیم یار خان (پی این آئی)لڑکے نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کر لی ، وجہ کیا بنی؟رحیم یار خان میں شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی اور اس کی ماں پر فائرنگ کر دی۔رحیم یار خان پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے […]
فیصل آباد (پی این آئی) عثمان ٹاؤن میں شہری بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔شہری کھمبے پر مبینہ طور پر خود کشی کی کوشش کےلیے چڑھا ۔ ریسکیو حکام کے مطابق کرین کی مدد سے شہری کو کھمبے سے اتارنے کےلیے آپریشن کیا گیا۔شہری کو […]
گوجرانوالہ (پی این آئی )گوجرانوالہ میں پولیس نے قرآن جلانے کا جھوٹا الزام لگانے والے ایک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ العریبیہ اردو نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ ملزم پارس سلیم […]
لاہور (پی این آئی)چکوال میں مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بوچھال کلاں منی موٹر وے پر پیش آیا جہاں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔حادثے کے نتیجے میں تین افراد […]
لاہور(پی این آئی) عید کے تین دنوں میں لاہور ٹریفک حادثات میں سرفہرست رہا ،32افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کاکہنا ہے کہ عید کے 3 دنوں میں لاہور اور گردونواح میں 6294 حادثات رپورٹ ہوئے۔ موٹر بائیک […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کو جرائم اور کرپشن فری صوبہ بنانے کے لئے اصلاحات کا گرینڈ پیکج تیار کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، اجلاس میں پولیس، پراسیکیوشن اور […]
چکوال(پی این آئی)پنجاب کے شہر چکوال میں خاوند نے چھری کے وار کرکے بیوی کو قتل کر ڈالا، مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی واردات تھانہ […]
لاہور(پی این آئی) آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ، جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی۔جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوئی اور اس دوران […]