علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ ریلوےحکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس میں آگ لگنے کا واقعہ رحیم یار خان میں فیروزہ کےقریب پیش آیا جس کے بعد اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت […]

سستی روٹی ،حکومت پنجاب کا بڑے ہوٹلوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیر خوراک پنجاب کا مہنگی روٹی فروخت کرنے والے بڑے ہوٹلوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کی جانب سے بڑے ہوٹلوں پر مہنگی روٹی اور نان کی فروخت کے معاملہ پر انوکھی […]

راولپنڈی، بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی، بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش۔۔۔صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے […]

ضمنی انتخابات، دفعہ 144 نافذ

لاہور(پی این آئی)ضمنی انتخابات، دفعہ 144 نافذ ۔۔۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ […]

مریم نواز کے سیکیورٹی پروٹوکول نے نوجوان کی جان لے لی

نارووال(پی این آئی)نارووال میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکرسے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ڈی پی او نارووال کے مطابق نوجوان آج صبح نارووال کے علاقے چندووال میں وزیراعلیٰ کی سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے جاں […]

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

لاہور(پی این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضمنی انتخابات والے 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔لاہور، قصور، […]

سکولوں کے اوقات کار میں کمی کانوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی این آئی)سکولوں کے اوقات کار میں کمی کانوٹیفکیشن جاری۔۔۔سکول ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں 15 منٹ کی کمی کر دی۔ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گرلز سکول صبح 7 […]

گنڈاپور کا حلیہ ہی ٹک ٹاکر والا، جوابی وار

پشاور(پی این آئی)گنڈاپور کا حلیہ ہی ٹک ٹاکر والا، جوابی وار۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے متعلق خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے تبصرے پر جوابی وار کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا تو حلیہ ہی وزیراعلیٰ […]

روٹی کی قیمت کم، نانبائی ایسوسی ایشن کا حتمی اعلان

لاہور(پی این آئی)روٹی کی قیمت کم، نانبائی ایسوسی ایشن کا حتمی اعلان۔۔۔ نان بائی ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر روٹی کی قیمت کم کرنے سے صاف انکار کردیا۔متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت […]

بغیر ہیلمٹ موٹر سواروں کا داخلہ بند

لاہور (پی این آئی) بغیر ہیلمٹ موٹر سواروں کا داخلہ بند ۔۔۔چیف ٹریفک آفیسر لاہور نے شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا 2 ہزار کا چالان کرنے کی ہدایت کردی ہے۔چیف ٹریفک آفیسر لاہور عمارہ اطہر نے کہا کہ شہر میں بغیر ہیلمنٹ […]

میڈیا ٹیم مریم کے گھر پہنچ گئی

بہاولپور(پی این آئی)میڈیا ٹیم مریم کے گھر پہنچ گئی۔۔۔ملت ایکسپریس میں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون مریم کا گھر جیو نیوز نے ڈھونڈ نکالا۔کراچی کی رہائشی مریم کے پڑوسیوں نے کہا کہ مریم کو برسوں سےجانتے […]

close