لاہور (پی این آئی) پنجاب کی فلور ملوں نے مبینہ طورپر گندم کی قیمت میں اضافے کو جواز بنا کر آٹے کی قیمت فی کلو ایک روپیہ بڑھا دی ہے۔۔۔۔ چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دو ہفتوں میں گندم کی […]
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سو سال قدیم برگد کا درخت کٹنے سے بچا لیا گیا۔ برگد کا درخت کٹنے سے بچا کر جلو فارسٹ پارک شفٹ کر دیا گیا ہے۔پلانٹ فار پاکستان کے تحت اس درخت کی باقیات سے ایک ایکڑ […]
پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں 8 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کو محفوظ بنانا ہے۔راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ […]
حکومت پنجاب نے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردیا اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ملتان، ساہیوال، سرگودھا، گوجرانوالہ، وہاڑی، پاکپتن، اوکاڑہ اور وزیر آباد میں دفعہ 144 نافذ ہوگا اور ہر قسم کے […]
فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 2 افراد تحصیل کچہری میں تاریخ پیشی پر آئے تھے اور تیسرا مقتول راہ گیر تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دیرینہ دشمنی پر […]
عارف والا: نواحی گاؤں میں بدبخت بیٹے نے پسند کی شادی کی اجازت نہ دینے پر اینٹیں مار مار کر ماں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بیٹے کے ہاتھوں ماں کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ تھانہ رنگ شاہ کے گاؤں 15 ای بی میں […]
سابق رکنِ پنجاب اسمبلی احسن ریاض فتیانہ کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ لاہور کے تھانے ڈیفنس سی میں احسن فتیانہ کی ماں آشفہ ریاض کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق 25 افراد نے گھر میں گھس کر […]
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کی سڑکوں، گلیوں اور بازاروں کی صفائی کے لیے 3 دن کی مہلت دے دی۔ مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں لاہور ڈیولپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم […]
ملتان کے قریب جلال پور پیر والا کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران منی ٹرک کی ٹکر سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان نے منی ٹرک کو لوٹنے کی نیت سے روکا، تو ڈرائیور نے ٹرک ان پر چڑھا […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں امن وامان و سکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری […]
پولیس نے جی پی او چوک میں احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے چھ وکلاء کو گرفتار کرلیا ۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ جی پی او چوک سے گاڑی میں بیٹھ کر نکل گئے ۔۔۔ اس حوالے سے تفصیلات جانتے ہیں […]