29 افسروں کو ہٹا دیا گیا، کون کون شامل؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 29 لا افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔۔۔ ہٹائے جانے والوں میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب گلزار احمد خان، ملک سرود احمد سمیت 5 افسران شامل ہیں۔۔۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ […]

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طلبہ میں ای بائیکس کی تقسیم سے روک دیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طلبہ میں الیکٹرانک بائیکس کی تقسیم کا عمل پیر تک روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو الیکٹرانک بائیکس دینے سے روکتے ہوئے تفصیلات طلب کر لیں۔جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےبڑے منصوبے کا افتتاح کردیا

لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں کلینک آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کردیا ۔ کلینک آن وہیلز میں میڈیکل ٹیسٹ، مفت ادویات اور اسکریننگ کی سہولت موجود ہو گی، 40 لاکھ افراد کلینک آن وہیلز سے استفادہ حاصل کر سکیں گے۔ […]

پنجاب حکومت نے روٹی مزید سستی کر دی

لاہور ( پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا ہے۔ ایکس پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت مزید کم کر کے […]

کن لوگوں کو مفت سولر پینلز دیے جائیں گے؟ پنجاب حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور ( پی این آئی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سولر پینل کے وعدے پر حکومت قائم ہے 100یونٹ کے صارفین کو مفت سولر دیں گے۔ صوبائی دارالحکومت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا […]

لاہور میں پولیس مقابلہ، شہادتیں اور ہلاکتیں

لاہور (پی این آئی) نواب ٹاؤن میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا جبکہ ایک ملزم ہلاک ہوا ہے۔۔۔ لاہور پولیس حکام کے مطابق نواب ٹاؤن پولیس مقابلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا ہے جسے طبی امداد […]

جعل سازپولیس اہلکار کے اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے لے اُڑے

لاہور (پی این آئی) موٹر وے کا اہلکار 7 لاکھ روپے سے محروم ہوگیا، بینک کی جعلی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اکاؤنٹ سے پیسے چُرالیے گئے۔ آج نیوز کے مطابق متاثرہ پولیس اہلکار شاہد نے بتایا کہ بینک کی پوسٹ پر ویریفکیشن کیلئے […]

حکومت کا مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی ( پی این آئی)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔ مصنوعی مہنگائی کو فروغ دینے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ […]

وکلا پربڑی پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے سکیورٹی آفیسر نے وکلا کی گاڑیوں کے احاطہ عدالت میں داخلے پر پابندی لگائی۔سکیورٹی آفیسر کا کہنا ہے کہ کسی وکیل کی گاڑی لاہور ہائیکورٹ کے اندر […]

مالکان ہوشیار۔۔حکومت نے کونسی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا؟

لاہور(پی این آئی)محکمہ ماحولیات نے لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی دارالحکومت میں ماحولیات ٹریفک اسکواڈ نے کام شروع کر دیا ہے اور شہر کے 3 داخلی و خارجی راستوں پر محکمہ ماحولیات کی ٹیمیں تعینات ہیں۔سکواڈ کی جانب […]

close