افسوسناک خبر، 2 بہنیں قتل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں دو بہنوں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ نوشہرہ ورکاں میں پیش آیا جہاں ایک گھر سے 18 اور 20 سالہ دو بہنوں کی لاشیں ملیں جنہیں فائرنگ کر […]
3 بہن بھائی جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوشہرہ : اضاخیل بالا میں مبینہ طور پر مضرصحت کھاناکھانے سے 3 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بچوں کی ہلاکت کا واقعہ نوشہرہ کے علاقے اضاخیل میں پیش آیا جہاں بچوں کی لاشیں اور ماں کو تشویشناک […]
نوجوان پر تشدد، ویڈیو وائرل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرگودھا کے قصبہ نبی شاہ بالا میں ایک اور نوجوان پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوٹیج میں 4 سے زائد ملزمان نوجوان پر تشدد کر رہے ہیں اور ویڈیو بنا رہے ہیں۔اس […]
شوہر نے دوسری بیوی کو قتل کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں ایک شخص نے گھریلو جھگڑے پر اپنی دوسری بیوی کو مبینہ طور پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق نشتر کالونی کے رہائشی اعجاز نے 6 ماہ قبل اقرا نامی […]
لاہور میں پولیس اہلکار کی فائرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور میں فیروز پور روڈ پر پولیس کانسٹیبل کی فائرنگ سے 2 کمسن بچے زخمی ہو گئے، پولیس نے ملزم کانسٹیبل کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق فیروز پور روڈ پر واقع اتحاد پارک میں پولیس […]
سزائے موت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی ڈسٹرکٹ کورٹ نے زیادتی کے مقدمے کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی۔ ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے فیصلہ سنایا ہے، جس میں مجرم کو سزائے موت کے ساتھ جرمانہ اور ہرجانہ بھی ادا […]
راولپنڈی میں سرچ آپریشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دوبارہ آغاز سے قبل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران اسٹیڈیم کے اطراف تمام دکانوں کو بند کروادیا گیا۔ آپریشن میں پولیس، سول ڈیفنس […]
میانوالی میں فائرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میانوالی میں ہرنولی موڑ پیپلاں کے جوڈیشل کمپلیکس میں کمرہ عدالت کے باہر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم نے گرفتاری دے دی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص […]
ملتوی کیے گئے امتحان کب ہوں گے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے پاک بھارت کشیدگی کے پیشِ نظر ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین بورڈ محمد عدنان خان کا کہنا ہے کہ میٹرک کے پریکٹیکلز 27 اور 29 مئی کو ہوں […]
ملزمان گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزمان کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کے دیگر ساتھی دبئی سے حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک چلا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]
7 ماہ سے لاپتہ خاتون کی لاش گھر کے صحن س برآمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات میں پولیس نے 7 ماہ سے لاپتہ خاتون کی لاش اپنے ہی گھر کی صحن سے برآمد کر لی۔ اس حوالے سے ڈی پی او گجرات نے بتایا ہے کہ شوہر نے بیوی کو […]