معروف صحافی پر نامعلوم افرادکا حملہ ،افسوسناک خبر

رحیم یار خان (پی این آئی) رحیم یار خان میں نامعلوم افراد نے مقامی صحافی محمد یونس پر ڈنڈوں سے تشدد کر کے کپڑے پھاڑ دیے۔ پولیس کے مطابق واقعہ رحیم یار خان کے علاقے احسان پور میں پیش آیا۔ تشدد سے صحافی کے ہاتھ […]

28 مئی یوم تکبیر امت مسلمہ کے لئے فخر کا دن ہے، تکبیر کانفرنس سے مقررین کا خطاب

رپورٹ: مریم صدیقہ راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی صدر مرکزی انجمن تاجران لیاقت روڈ راولپنڈی و صدر راولپنڈی سنوارو تحریک شیخ عبد الوحید نے کہا کہ یوم تکبیر پاکستان سمیت امت مسلمہ کے لئے فخر کا دن ہے، پاکستان نے کامیاب ایٹمی تجربات کر کے […]

راولپنڈی ریسٹورنٹ، کیٹررز، سویٹس، بیکرز ایسوسی ایشن نے تنور اور ریسٹورنٹ پر روٹی کے یکساں نرخ مسترد کر دیئے

رپورٹ: مریم صدیقہ راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ریسٹورنٹ، کیٹررز، سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تندور مالکان اور ریسٹورنٹس مالکان کے یکساں نرخ مقرر کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کردیا اور کہا کہ ہم نے ہر مشکل دور […]

مفت سولر سسٹم کیسے حاصل کیا جائے؟ پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق عوام کو مفت سولرسسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا۔ دستاویزات کے مطابق ماہانہ 100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا جائےگا۔ تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت […]

روٹی کے بعد ڈبل روٹی کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں روٹی کے بعد بریڈ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کردی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے ڈبل روٹی کی قیمت میں پچاس سے ستر روپے کمی کردی ہے،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا […]

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کسانوں کیلیے بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کی خریداری میں کرپشن کے خاتمے کے لئے کسانوں کو براہ راست سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی جس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ […]

فیصل آباد، زرعی یونیورسٹی کی فنڈنگ بند کر دی گئی

فیصل آباد (پی این آئی) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد نے وفاقی حکومت کے ادارے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے صوبائی یونیورسٹیوں کی فنڈنگ بند کرنے کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔ آج فیصل آباد میں پریس […]

انکوائری افسر قاتلانہ حملے میں زخمی

سرگودھا (پی این آئی) بھلوال میں چاووال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر زخمی ہو گیا ہے۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق زخمی انسپکٹر شاہد ہرل کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔۔۔ پولیس حکام کا کہنا ہے […]

لاہور، شوہر کی مارپیٹ، سمبڑیال کی خاتون 4 بچے پارک میں چھوڑ کر چلی گئی

لاہور (پی این آئی) سیالکوٹ کے نواحی قصبے سمبڑیال کی رہائشی خاتون مبینہ طور پر شوہر کی مارپیٹ سے تنگ آ کر اپنے 4 بچے لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں چھوڑ کر چلی گئی۔۔۔ بچوں میں سے تین لڑکیوں اور ایک لڑکے کی عمریں […]

لاہور، کار سوار مسلح افراد نے نوجوان سے قربانی کے 2 بکرے چھین لیے

لاہور (پی این آئی) سمن آباد رسول پارک میں کار سوار ملزمان نوجوان سے گن پوائنٹ پر قربانی کے 2 بکرے، پیسے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ہیں ۔۔۔ سمن آباد رسول پارک کے قریب پیش آنے والی ڈکیتی کی اس واردات […]

سولر انرجی کا استعمال، بجلی فالتو ہوگئی

لاہور(پی این آئی)سولر انرجی کا استعمال، بجلی فالتو ہوگئی۔۔۔سولر انرجی کا استعمال بڑھنے اور صنعتوں کے بند ہونے سے لاہور میں بجلی فالتو ہوگئی۔لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو) کے پاس آج 7 سو 30 میگاواٹ بجلی زیادہ تھی اور کوئی لینے والا نہ تھا۔لیسکو حکام […]

close