لاہور (پی این آئی)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اساتذہ کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کروا دی۔ نئی ٹرانسفر پالیسی نے ممکنہ طور پر اساتذہ کی بڑی مشکل آسان کر دی۔ نئی ٹرانسفر پالیسی کے تحت […]
لاہور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول اور دیگر امور کا جائزہ لینے سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرزنےویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے مویشی منڈیوں میں قربانی کے […]
لاہور(پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے عید کے باعث مارکیٹیں کھلے رہنے کا وقت بڑھانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے پی ایچ اے کو تمام سرکاری پارکوں کی حفاظت کرنے اور عید کے باعث مارکیٹیں کھولنے کا وقت بڑھانے کا حکم […]
لاہور(پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں، صوبے میں قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کی طرف سے شہریوں کو مفت سولرپینلز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس منصوبے پر 10ارب روپے لاگت آئے گی اور ان سولرپینلز کی تنصیب کا خرچ بھی صوبائی حکومت ہی برداشت کرے گی۔ حکومت کی طرف سے صوبہ […]
سرگودھا (پی این آئی)سرگودھا، جعلی آرڈر پر بھرتی ہوئے والے سکول ماسٹر کو 20 سال قید، جرمانہ۔۔۔سرگودھا میں جعلی آرڈر پر سرکاری اسکول میں بھرتی ہونے والے ٹیچر کو 20 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔اسپیشل اینٹی کرپشن کورٹ نے جعلی آرڈر […]
رپورٹ: مریم صدیقہ راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ریسٹورنٹس ،کیٹررز ،سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن پاکستان کے زمہ داران نے کہا کہ حکومت آسان دوست ٹیکس سکیم پر چھوٹے اور بڑے تاجروں کے تحفظات دور کرے، تاجر دوست سکیم کو آسان بنایا جائے، وزیر اعظم […]
لاہور( پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) نے مسلم لیگ ن سے صوبہ پنجاب کی کابینہ میں 2 وزارتیں مانگ لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی اتحادی جماعت آئی پی پی نے پنجاب کابینہ میں شامل ہونے کا […]
رپورٹ: مریم صدیقہ راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ریسٹورنٹس ، کیٹررز ،سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن پاکستان کے زمہ داران نے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے 5 جون کی ڈیڈ لائن کو بڑھانا چاہیے تاکہ مارکیٹ میں متبادل چیزوں کی فراہمی ممکن ہوسکے، محکمہ […]
لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نےسرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئےبھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سکندر حیات نے گرمی کی چھٹیوں میں پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں30ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔وزیر تعلیم نے […]
لاہور(پی این آئی) لاہور کے علاقے مناواں میں 2 بچے مبینہ طور پر غیر معیاری نوڈلز کھانے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق بہن بھائیوں میں 11 سال کی مریم اور 9 سال کا رافع شامل ہے۔بچوں کی والدہ کا کہنا ہے […]