لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں خواتین سمیت عوام کو گھر کی دہلیز میں مختلف خدمات اور سہولیات کی فراہمی کے لیے ‘مریم کی دستک’ ہیلپ لائن کا افتتاح کر دیا۔ مریم نواز نے لاہور میں ایپ کی افتتاحی تقریب میں خطاب […]
لاہور(پی این آئی) ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ عید الاضحی پر کالعدم تنظیموں کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، ندی نالوں ڈیمز میں نہانے اور کشتی رانی پر پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے عید […]
لاہور(پی این آئی)وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کہتے ہیں وفاقی حکومت کا بجٹ11جون کو آرہا ہے ہم 12جون کو پیش کریں گے، پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا، 14اگست کو کسان کارڈ کاافتتاح ہوگا۔ پنجاب حکومت نے 12 جون کو ٹیکس […]
لاہور ( پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مختلف اضلاع کے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں ایم این اے ناصر بوسال اور ایم پی اے افتخار حسین چاچڑ شامل تھے۔ ارکان اسمبلی نے عوامی فلاحی پراجیکٹس کے […]
لاہور(پی این آئی) 5جون سے ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اور دیگر فوڈ پوائنٹس پر پلاسٹک بیگز میں کھانا دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاکہ خلاف ورزی کرنے والے مالکان کو بھاری […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں مزید ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق دفعہ 144 کے تحت صوبہ بھر میں ریلیوں، جلسے ، جلوسوں، دھرنوں سمیت دیگر سرگرمیوں پر پابندی عائد ہوگی۔ محکمہ داخلہ […]
لاہور(پی این آئی)حکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب بھر کی جیلوں میں طلبہ کو انٹرنشپ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب بھر کی 44 جیلوں میں سائیکالوجی، کریمنالوجی اور قانون کے طلبہ کو پیڈ انٹرنشپ کروائی جائے گی۔ انٹرنشپ پروگرام کے دوران قیدیوں کیساتھ سیشنز میں […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں تھانہ صدرکےعلاقےشاہ پور قبرستان کے قریب ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی ہے اور جنازہ کی ادائیگی کے لئے جانے والے افراد کو لوٹ لیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق 4ڈاکوؤں نے خاتون سمیت 9افراد سے موٹرسائیکل اور نقدی لوٹ […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ فشریزپنجاب نے صوبہ بھرمیں مچھلیوں کے شکار پرپابندی عائدکردی۔ ڈائریکٹرجنرل فشریز ڈاکٹر سکندر حیات اورڈائریکٹرایکوا محمد عابد کلچرفشریزنےافسران کو سخت مانیٹرنگ کی ہدایات کردیں۔ فشریزڈیپارٹمنٹ کےمطابق جون سے اکتیس اگست تک پابندی کا موسم ہے یہ مچھلیوں کا بریڈنگ کا سیزن ہے۔ […]
لاہور(پی این آئی) سسر کو لوٹنے والاداماد گرفتار۔۔۔لاہور پولیس نے نقاب پہن کر اپنے ہی بزرگ سسر کو لوٹنے والے داماد کو گرفتار کرلیا۔ہوا کچھ یوں کہ رائیونڈ مین بائی پاس روڈ پر نقاب پوش ڈاکوؤں نے بزرگ شہری سے ڈیڑھ لاکھ روپے چھین لیے، […]
لاہور (پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم سکندر حیات نے نجی سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران سمر کیمپ لگانے کی اجازت سے متعلق تمام افواہوں کی تردید کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق سکندر حیات کا کہنا ہے کہ […]