راولپنڈی پولیس لائنز میں فائرنگ

راولپنڈی میں پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم ارسل کی فائرنگ سے مدثر علی اور احمر زخمی ہوئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ تھانہ سول لائن پولیس نے سب انسپکٹر […]

بیٹیوں کو قتل کرنے والی ماں کے خلاف مقدمہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں درج

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بیٹیوں کو قتل کرنے والی ماں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، گرفتار ملزمہ سے تفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل میں کالووال کی رہائشی خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد گزشتہ […]

دفعہ 144 نافذ، رینجرز تعینات

پنجاب کے شہر میانوالی میں 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی اور رینجرز کو تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میانوالی میں دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔دفعہ 144 پر پابندی کا […]

بیوروکریسی کی شاہ خرچیاں، حکومت پنجاب کا سیکرٹریز کیلئے گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے وزرا، پارلیمانی سیکرٹریز اور پروٹوکول ڈیوٹیز کے لئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع دنیا نیوزکے مطابق پنجاب سب کیبنٹ کمیٹی برائے خزانہ کی جانب سے 76 نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دیدی گئی، صوبائی کابینہ، پارلیمانی […]

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کس کی تحویل میں ہیں؟ سوالیہ نشان

راولپنڈی: سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کے اپنی تحویل میں ہونے کی تردید کردی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی […]

لاہور، فینسی جوتے کے ساتھ یونیفارم، جعلی پولیس افسر پکڑی گئی

لاہور میں پولیس نے ایک جعلی خاتون اے ایس پی کو گرفتار کیا ہے۔ جعلی خاتون اے ایس پی نقلی وردی پہن کر پولیس آفس جا پہنچی. جہاں اسے گرفتار کرلیا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پولیس آفس میں داخل ہونے والی خاتون نے […]

والد کو منشیات کیس میں ڈال کر بیٹی سے زیادتی کرنے والا پولیس افسر پکڑا گیا

سرگودھا میں طالبہ سے زیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرکے معطل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور اس کے نجی گارڈ کے خلاف طالبہ سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے سب انسپکٹر […]

دوسری شادی کیوں کی؟ گوجرانوالہ میں خاتون نے سابق شوہر کا گھر جلا دیا

گوجرانوالہ (پی این آئ9) دوسری شادی کرنے پر طلاق یافتہ خاتون  نے سابق شوہر کے گھر کو آگ لگا دی۔۔۔۔ پولیس کے مطابق لڑائی جھگڑوں پر عدنان نے تین سال قبل بیوی کو طلاق دے دی تھی اور عدنان نے گزشتہ روز دوسری شادی کی، […]

پی ٹی آئی کی 5 خواتین کا انسداد دہشت گردی عدالت نے ریمانڈ دے دیا

راولپنڈی (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کی گرفتار  5 خواتین  ارکان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ  پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔۔۔۔ ملزم خواتین پر دہشت گردی، اقدام قتل، توڑپھوڑ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔۔۔۔۔ راولپنڈی […]

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے طلبا کو دبئی کی سیر کرانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ جامعات میں ایسی ڈگری پڑھائیں گے کہ جاب کیلئے سفارش نہ ڈھونڈنی پڑے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزیر […]

بڑی پابندی عائد کردی گئی

لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہیلمٹ کے بغیر یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ہیلمٹ کے حوالے سے خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کردی، یونیورسٹیز کے […]

close