لاہور(پی این آئی): گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر 20 لاکھ کا چیک اور گاڑی تحفے میں دے دی۔ سلیم حیدر خان نے گورنر ہاؤس لاہور میں ارشد ندیم کا استقبال کیا اور […]
لاہور میں ای چالان سے بچنے کے لیے نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی ٹی او عمارہ اطہر نے اپلائیڈ فار، غیرنمونہ، بوگس، نمبر واضح نہ لگانے والوں کو بھاری جرمانوں کا حکم دے […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب بھر میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ صبح 7 بج کر 45 منٹ پر آئیں گے اور […]
ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی ) ڈی آئی خان میں بس اور ٹرالر میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں بنوں روڈ پر بس میں سوار تمام مسافر پارا […]
لاہور(پی این آئی)چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت کو مراسلہ بھی لکھ دیا،مراسلے میں جلوس اور مجالس کے علاقوں میں موبائل سروس جزوی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے تنخواہوں پر نیا بھاری ٹیکس لگا دیا۔ پنجاب حکومت نے غریب عوام پرایک اور بم گرادیا،پنجاب فنانس ایکٹ 1977 میں ترمیم کرکے پروفیشنل ٹیکس لاگو کردیا گیا ہے،پروفیشنل ٹیکس تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی تنخواہوں […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب بھی پارٹی معاملات پر 2 گروپوں میں تقسیم ہو گئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق حافظ فرحت عباس کو پارلیمانی لیڈر بنانے پر اختلاف سامنے آیا تھا۔ پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک گروپ نے بانیٔ پی ٹی آئی […]
لاہور(پی این آئی) سوشل میڈیا پر ایک افواہ گردش میں ہے، جس میں بتایا جا رہا ہے کہ معروف فری لانس سروسز مارکیٹ پلیس’فائیور‘ نے پاکستانی فری لانسرز کو اپنے پلیٹ فارم سے ہٹا دیا ہے۔ تاہم پاکستان ٹوڈے کے مطابق یہ افواہ محض افواہ […]
لاہور (پی این آئی )پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی میں جسر اور شاہدرہ کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری رک دی ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے حافظ فرحت عباس کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد علی امتیاز وڑائچ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میاں اسلم اقبال کی تجویز پرعلی امتیاز وڑائچ کو پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ […]
لاہور(پی این آئی )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی ڈی جی پی آرمیں بہتری پر متعلقہ سیکشنز کو شاباش۔نئے ڈی جی پی آر پنجاب ڈاکٹر شہنشاہ فیصل کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صفائی کا معیار بہتر کرنے اور انتظامی معاملات میں بہتری پرمتعلقہ افسران […]