پنجاب یونیورسٹی کو سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے جس کے پیش نظر انتظامیہ نے مزید 50 سکیورٹی اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے سکیورٹی اہلکار ڈیلی ویجز کی بنیاد پر بھرتی کیے جائیں گے اور ملازمت کا دورانیہ […]
پنجاب اوقاف بورڈ کے اجلاس میں ملازمین کے لیے 20 فیصد الاؤنس اور کنٹریکٹ ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ ڈائریکٹر فنانس […]
شہر کی اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 14 روپے اضافے کے بعد چکن گوشت کی قیمت 461 روپے سے بڑھ کر 475 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ دوسری جانب رمضان بازاروں میں شہریوں کو قدرے ریلیف […]
پنجاب حکومت نے صوبے میں جدید اور شفاف مالی نظام کے فروغ کے لیے ڈیجیٹل ادائیگیوں کو مرحلہ وار لازمی بنانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اب کاروباری لین دین بتدریج نقد رقم کے بجائے ڈیجیٹل ذرائع سے کیا جائے گا۔ جاری مراسلے کے […]
چیف منسٹر پنجاب لیپ ٹاپ پروگرام کی درخواستوں کی آخری تاریخ میں توسیع پنجاب حکومت نے چیف منسٹر پنجاب لیپ ٹاپ پروگرام کے تحت درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ اب طلبہ 28 فروری 2026 تک پروگرام کے آن لائن […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رانا صفدر دلشاد انتقال کر گئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور پی پی 165 سے ٹکٹ ہولڈر رانا صفدر دلشاد انتقال کر گئے۔ مرحوم نے 2024 کے عام انتخابات میں اسی حلقے سے پارٹی کے امیدوار کے طور پر […]
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے، 10 سے 16 روپے فی کلو/لیٹر رعایت دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت اور پاکستان گھی ملز مالکان کے درمیان اہم ملاقات کے بعد رمضان المبارک میں عوام […]
پنجاب میں رمضان نگہبان پیکیج کی ادائیگی کے لیے اے ٹی ایم کارڈ کی ڈیلیوری شروع کر دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نگہبان اے ٹی ایم کارڈ کے اجرا پر اظہار تشکر کیا ہے، پیکیج کے تحت 40 لاکھ گھرانوں کو 40 […]
کوٹ ادو میں سلطان کالونی کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ایک تیز رفتار آئل ٹینکر موٹر سائیکل پر چڑھ دوڑا۔ حادثے کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق […]
سینئر سیاستدان اور سابق رکن پنجاب اسمبلی زعیم قادری انتقال کر گئے۔ وہ عارضۂ قلب کے باعث گزشتہ تین روز سے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام بعد نمازِ مغرب لارنس روڈ پر ادا کی […]
رمضان المبارک کے موقع پر پہلا ’’رمضان بچت میلہ‘‘ لگانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے یہ میلہ ماہ رمضان المبارک کے آغاز سے قبل 13 سے 15 فروری تک جیلانی پارک میں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے […]