پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں فوری کمی کے لیے اقدامات کر دیے ہیں۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو نظرثانی شدہ کرایہ نامے جاری کرنے کی ہدایت دی ہے اور تمام اضلاع میں […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صنعتی ورکرز کے لیے تعمیر کردہ 720 نئے فلیٹس کی قرعہ اندازی کی۔ ان فلیٹس میں سے 480 فلیٹس قصور کے صنعتی ملازمین کو جبکہ 240 فلیٹس لاہور کے ورکرز کو مختص کیے گئے ہیں۔ قرعہ اندازی کے موقع پر […]
محکمہ سکول ایجوکیشن نے ساڑھے تیرہ ہزار سے زیادہ سکول ٹیچرز کے لیے خوشخبری جاری کی ہے کہ ان کے تقرر کے آرڈرز آج جاری کر دیے جائیں گے۔ اس حوالے سے محکمے نے سکول ایجوکیشن ٹیم کی میٹنگ طلب کی تھی تاکہ تقرر کے […]
حکومتِ پنجاب نے پرتشدد احتجاج کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اب املاک کو نقصان پہنچانے اور پرتشدد مظاہرے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی میں پیش […]
پرانا پتنگ بازی قانون ختم کر کے نیا سخت قانون نافذ العمل کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کابینہ نے پتنگ بازی سے متعلق نئے قانون کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جبکہ موٹر سائیکل سواروں کے تحفظ کے لیے خصوصی حفاظتی اقدامات کا بھی فیصلہ […]
مری اور کوٹلی ستیاں کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی طویل تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق مری کی ضلعی انتظامیہ نے موسم سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ […]
لاہور میں بسنت کے موقع پر ضلعی انتظامیہ نے پتنگ اور ڈور بنانے والوں کے لیے رجسٹریشن فیس مقرر کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت منانے کی مشروط اجازت کے بعد ضلعی انتظامیہ نے پتنگ سازی، ڈور کی تیاری اور کائٹ فلائنگ […]
ہیڈ بلو کی روڈ پر نجی مل کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں چار افراد موقع پر جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔ پھول نگر میں پیش آنے والے اس حادثے میں دو موٹرسائیکلیں آمنے سامنے ٹکرائی تھیں۔ ریسکیو حکام […]
پنجاب کے کالجوں میں طالبات کے لیے مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گرلز کالجز میں فری وائی فائی سروس کا آغاز کیا ہے، جس کے ذریعے طالبات کو تعلیمی مواد تک آسان رسائی، آن لائن […]
پنجاب حکومت نے صوبے کی پہلی الیکٹرک وہیکل (ای وی) پالیسی تیار کر لی ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے نئی پالیسی اور چارجنگ اسٹیشنز کے منصوبے کی سمری کابینہ کو منظوری کے لیے بھجوا دی ہے۔ حکام کے مطابق پالیسی کا مقصد شہریوں کو کم خرچ، […]
محکمہ خزانہ نے سکول ٹیچر انٹرنز کی تنخواہوں کے لیے ایک ارب روپے کا بجٹ جاری کر دیا ہے، جس کی منظوری وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے دی ہے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن نے ٹیچر انٹرنز کی تنخواہوں کے اجرا کے لیے بجٹ کی درخواست کی تھی، […]