ہر سال شاعری اور نثر کی منتخب کتابوں پر ایوارڈ دینے کا اعلان، لاہورادبی عجائب گھر، ادبی بیٹھک او رچائے خانے کا افتتاح

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار منگل کو مجلس ترقی ادب کے آفس گئے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مجلس ترقی ادب میں قائم پنجاب کے پہلے لاہورادبی عجائب گھر، ادبی بیٹھک او رچائے خانے کا افتتا ح کیا- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ای لائبریری بلاک کے […]

نسلہ ٹاور کا معاملہ، ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز نےسندھ حکومت کو مہلت دے کراحتجاجی ریلی ملتوی کردی

کراچی(آئی این پی) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے سندھ حکومت کی جانب سے تعمیرات کے لیے ریگولرائزیشن پالیسی سمیت چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کرنے کی یقین دہانی پرپیر کو آباد ہاؤس سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک نکالی جانے والی احتجاجی ریلی ملتوی کردی […]

ساہیوال ،خطر ناک بین الاضلاعی اسلامو ڈکیٹ گینگ کے 3ارکان سرغنہ سمیت گرفتار

ساہیوال(آئی این پی) ساہیوال پولیس تھانہ شاہ کوٹ کی کاروائی،خطرناک بین الاضلاعی اسلامو ڈکیٹ گینگ کے 3ارکان سرغنہ سمیت گرفتار،چھینا گیا مال مسروقہ نقدی، لاکھوں روپے مالیت کے مال مویشی اور موٹر سائیکل,کار برآمد۔ ایس ایچ او تھانہ شاہکوٹ ملک غلام عباس نے ہمراہ ٹیم […]

ساہیوال‘ڈویژن میں کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیاں تیز کردی گئیں

ساہیوال(آئی این پی) کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی نے کہا ھے کہ ڈویژن میں کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیاں تیز کر دی گئی ہیں اور اب تک ڈویژن بھر میں 1778انسپکشنز کے گئیں ہیں جن میں سے 542ضلع ساہیوال، 658اوکاڑہ اور 578پاک […]

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں بڑے پیمانے ​پر سول ججز کو تبدیل کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

چکوال(آئی این پی)رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ لاہور نے پنجاب بھر سے بڑے پیمانے پر سول ججز کو تبدیل کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہیے سول جج چکوال کامران خالد کو جھنگ تبدیل کر دیا،رفاقت سلطان کو فیروزوالہ،تلہ گنگ سول ججز محمد نوازش خان کو کروڑ […]

صنعتی شہر میں منہ زور مہنگائی سے مزدور پریشان ،مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے روزگار ملتا نہیں‘شہری بڑھتی مہنگائی سے بلبلا اٹھے

فیصل آباد (آئی این پی)صنعتوں کے شہر میں منہ زور مہنگا ئی مزدور حالات سے پر یشان مہنگا ئی بڑھتی جا رہی ہے روزگار ملتا نہیں مہنگا ئی نے عام آدمی کا طرز زندگی بری طرح متا ثر کیا شہری بڑھتی مہنگا ئی سے تلملا […]

لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ، گردن پر ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق

لاہور (آئی این پی) لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ، گردن پر ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں پتنگ بازوں کو لگام ڈالنے کے حکومتی دعووں کے باوجود خونی کھیل تاحال جاری […]

تھانہ سہالہ پولیس کی بڑی کاروائی، اپنے ہی تاجر مالک کو لوٹنے والا ملزم گرفتار ، لوٹی گئی نقدی دو کروڑ پچیس لاکھ روپے برآمد

اسلام آباد(آئی این پی) تھانہ سہالہ پولیس کی بڑی کاروائی، اپنے ہی تاجر مالک کو گن پوائنٹ پر ہاتھ پاں باندھ کر لوٹنے والے ڈرائیور کو ساتھی ملزم سمیت گرفتار کر کے لوٹی گئی نقدی دو کروڑ پچیس لاکھ روپے برآمد، ڈرائیور نے پلاننگ کر […]

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے عبدالعلیم خان کی ملاقات، سینئر وزیر اور وزیر خوراک کے عہدے سے استعفیٰ پیش کر دیا

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے ملاقات کی۔ عبدالعلیم خان نے ذاتی مصروفیات کی بنا پر سینئر وزیر اور وزیر خوراک کے عہدے سے مستعفی ہونے کے فیصلے سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو آگاہ […]

پنجاب کے 50دیہات کو ماڈل ویلج بنانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے دیہات میں سیوریج اور صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب رورل سسٹین ایبل میونسپل سروس کیلئے علیحدہ ادارہ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ادارہ گاؤں میں سیوریج او رصفائی […]

حکومت پنجاب بلوچستان کے علاقے رکنی میں سول ہسپتال بنائے گی، ایم او یو پر دستخط کر دیئے گئے

لاہور(آئی این پی) حکومت پنجاب بارکھان کے علاقے رکنی میں سول ہسپتال تعمیر کرے گی،وزیر اعلی عثمان بزدار کے دورہ بلوچستان کے دوران کوئٹہ میں بلوچستان سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب کے دوران رکنی میں ہسپتال کی تعمیر کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے […]

close