خانیوال(آئی این پی )زراعت ہاوس میں نماز استسقا ادا کی گئی اور باران رحمت کے لیے دعا کی گئی۔ نماز استسقا میں وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد انجم علی، ڈاکٹر محمد اسلم، […]
فیصل آباد (آئی این پی)ٹیکسٹا ئل سٹی میں ڈینگی کے وار تھم نہ سکے 24گھنٹوں میں 3افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق،ایک شخص جاں بحق، رواں سال ڈینگی وائرس کا شکار ہونے والوں کی تعداد 411اور جاں بحق ہو نے والوں کی تعداد 5ہو گئی۔ […]
خانیوال(آئی این پی) خانیوال/ ضمنی الیکشن پی پی 206 میں سخت مقابلہ۔ضمنی الیکشن میں 11 امیدوار حصہ لے رہے ہیں ضمنی الیکشن میں 183 پولنگ اسٹیشن بنائے جائیں گے پولنگ اسٹیشن میں 62 مردانہ 60 زنانہ اور 61 کمبائنڈ ہونگے ضمنی الیکشن میں 512 پولنگ […]
فیصل آباد (آئی ا ین پی) فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں سفاکیت اور بدبخت بیٹے نے ماں اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس کے مطابق تھانہ صدر کے چک نمبر 22 گ ب میں آصف نامی نوجوان کا گھر میں اکثر جھگڑا […]
خوشاب (آئی ا ین پی) خوشاب میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار تین افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔حادثہ نزد جوہرآباد موڑ پنڈی روڈ پر پیش آیا۔ ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو کے مطابق حادثہ ڈرائیور […]
لاہور(آئی این پی) پولیس نے نجی یونیورسٹی کی طالبہ سے اغوا کے بعد زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ روز لاہور کی نجی یونیورسٹی کی طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم کو […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیر اعلی آفس میں چیئرمین ون مین کمیشن ڈاکٹر محمد شعیب سڈل نے ملاقات کی -جس میں اقلیتی برادریوں کی فلاح و بہبود او ران کے حقوق کے تحفظ کیلئے کئے گئے اقدامات پر پیش رفت […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے مطابق ای وی ایم پر انتخاب کو لوکل باڈیز ایکٹ میں شامل کیا جائے گا۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے لوکل باڈیز ایکٹ میں […]
کالاشاہ کاکو(آئی این پی)دھند کے باعث گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں -25مسافر زخمی،کالا شاہ کاکو موٹروے انٹر چینج، قلعہ ستار شاہ کے قریب دھند کے باعث متعدد گاڑیوں میں خوفناک تصادم ہوگیا۔حادثہ میں 25 مسافر زخمی ہوگئے-ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیوں نے موقع پر پہنچ […]
حسن ابدال(آئی این پی)حسن ابدال،پولیس کی کاروائی،پتنگ فروش گرفتار۔گرفتار ملزم سے دھاتی ڈور کے متعدد رول اور پتنگیں برآمد،ملزم کے خلاف پتنگ بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی حسن ابدال کے ایس ایچ او محمد عمران کی زیر نگرانی […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایت کے مطابق پنجاب کے سکولوں میں صبح کی اسمبلی میں خصوصی طو رپر درود شریف پڑھا جائے گا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر چیف سیکرٹری پنجاب کوسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھنے کے حوالے سے مراسلہ […]